مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 3 اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر24 اگست (کے ایم ایس )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سوپور قصبے میں3 اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوانوں کو فوجیوں نے قصبے کے علاقے پیٹھ سیر میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔
ادھر بھارتی قابض انتظامیہ نے بڈگام اور بارہمولہ کے درمیان ٹرین سروس معطل کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button