مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:جموں میں ایک مسلمان شخص کی لاش برآمد

جموں06فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع سانبہ سے ایک مسلمان شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
24سالہ امان بھٹی کی لاش جو 3فروری سے اپنے گھر سے لاپتہ تھے، ضلع کے علاقے کمالہ رام گڑھ سے برآمد ہوئی۔رام گڑھ اسپتال میں ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کر دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button