بھارت

اتراکھنڈ : ہندو انتہا پسند خاتون رہنما نے مسلمان دکانداروں کو ہراساں کیا

دہرا دون5 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک ہندو انتہا پسند خاتون رہنما نے مسلمان دکاندوں کو ہراساں کیا ۔
مسلمان دکانداروں کو ہندو علاقوں میں سبزیاں فروخت کرنے پر ہراساں کیا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہا پسند رہنما رادھا سموال دھونی نے غریب مسلمان سبزی فروشوںپر سبزیوں پر تھوکنے اور بعد میں انہیں ہندوﺅں کو فروخت کرنے کا الزام لگایا ۔ یہ واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button