مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ سے 4نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

 

arrestسرینگر 26ستمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بڈگام سے 4کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیروہ میں گزشتہ شب تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ فوجیوں نے نوجوانوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہے تاہم یہ ایک ایسا الزام ہے جس کی کسی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو ئی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button