مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں کشمیر: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں زخمی ہونے والا لڑکا دم توڑ گیا

download (1)سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک کم عمر لڑکا زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مسلح افراد نے بدھ کے روز ضلع کے علاقے وتر گام وانی ہامہ میں ساحل بشیر ڈار کی گردن میں گولی مار دی تھی۔وہ گزشتہ شام سرینگر کے صورہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button