مقبوضہ جموں و کشمیر

عالمی ادارہ صحت نے کوویڈ 19کی بھارتی ویکسین کی مزید تکنیکی معلومات طلب کرلیں

نئی دلی27اکتوبر (کے ایم ایس )
عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر مزید تکنیکی تفصیلات طلب کرتے ہوئے بھارتی ساختہ کوویڈ 19ویکسین Covaxinکی منظوری کو ملتوی کردیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے جوکورونا سے بچائو کی بھارتی ویکسین Covaxinکی وبا سے بچائو کے اعدادو شمار کا جائزہ لے رہا تھا رسک بینیفٹ کے حتمی جائزے کیلئے بھارت بائیکوٹیک سے ویکسین کی تکنیکی تفصیلات طلب کی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کو رواں ہفتے کے آخرتک بھارت بائیو ٹیک سے مطلوبہ معلومات ملنے کی توقع ہے وہ ویکسین کا حتمی جائزہ 3نومبر کو کرنے کا ادارہ رکھتا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button