ہلاکتیں

راجوری میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید,بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدنوجوانوں کی تعداد بڑھ کر6ہوگئی

F_HIbYEb0AAw0UI

جموں :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع راجوری میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے جس سے آج شہید ہونیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر6ہو گئی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے بہروٹے بدھل میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا ۔
اس سے قبل بھارتی فوجیوں نے آج ضلع کولگام کے علاقے سمنو میں اسی طرح کی ایک کارروائی کے دوران 5 اورکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیاتھا۔فوجیوں نے علاقے میں ڈرون حملے کے ذریعے ایک رہائشی مکان کو بھی تباہ کردیا ۔

 

https://twitter.com/kmskashmirnews/status/1725390672101097895

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button