مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ :حرکت قلب بند ہونے سے ایس پی اوہلاک

body

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی پولیس کا ایک افسر حرکت قلب بند ہونے سے چل بسا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس پی او معراج الدین لون کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال بانڈی پورہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔مذکورہ ایس پی او حاجن پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button