بھارت

راجستھان: بھارتی باڈر سیکورٹی فورس کے اوراہلکار کی خودکشی

BSF

نئی دلی:بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکار نے ریاست کے علاقے کشن گڑھ میں اپنی سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ فوجی کوزمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ فوجی کی خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔خودکشی کرنے والے فوجی کی شناخت 36 سالہ موہیم ملا کے طور پر ہوئی ہے جو مغربی بنگال کارہائشی تھا۔اس سے پہلے ریاست میں گزشتہ تین دنوں میں دو پیراملٹری اہلکار وں نے خودکشی کی تھی ۔
ادھر ریاست مہاراشٹر کے سرحدی علاقے پرتاپ پور میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران بی ایس ایف کا ایک ہیڈ کانسٹیبل اکھلیش رائے آئی ای ڈی کے دھماکے میں ہلاک ہو گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button