مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت :کورونا سے مزید 496افراد ہلاک،

نئی دلی 27 اگست (کے ایم ایس )
بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک کورونا وائرس کے 44ہزار658نئے کیسزرپورٹ ہو ئے ہیں جبکہ اس دوران 496ہلاکیتں ہوئی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں کورونا وبا پھیلنے کی شرح سب سے زیادہ ہے اور وہاں گزشتہ روز 30ہزارسے زائدنئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا496افرا د کی موت واقع ہوئی جس سے ہلاکتوںکی مجموعی تعداد بڑھ کر چارلاکھ 36ہزار861تک پہنچ گئی ہے جبکہ نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا میں مبتلا افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کرتین کروڑ26لاکھ 3ہزار 188تک پہنچ گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button