بھارت

بھارتی فورسز نے اڑیسہ میں چھتیس گڑھ کے نوجوان کو ہلاک کر دیا

nasik

بھونیشور: بھارت کی ریاست اڑیسہ میں پیراملٹری فورسز نے چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو ہلاک کر دیاہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے اس شخص کوریاست کے ضلع کندھمال کے جنگلاتی علاقے میں ایک تلاشی کارروائی کے دوران ہلاک کر دیا۔بھارتی پولیس نے ہلاک ہونے والے شخص کومائونواز گوریلا قرار دیاہے۔بھارتی حکام نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے کی شناخت ابھی تک  نہیں ہو سکی تاہم اس کا تعلق ریاست چھتیس گڑھ سے تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button