پاکستان

چین کی ضبط شدہ جہاز سے متعلق بھارتی الزامات کی سختی سے تردید

pakistan-chinaبیجنگ:
چین نے دوہری استعمال کی کھیپ لے جانے والے بحری جہاز کو ضبط کرنے سے متعلق بھارتی الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمانZhao Lijian نے ضبط کی گئی مشین کے بارے میں بھارت کی وضاحت کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آٹوکلیو نہیں بلکہ گرمی کا علاج کرنے والی بھٹی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ فرنس یابھٹی کسی بھی طرح سے فوجی سازوسامان یا دوہرے استعمال کی چیز نہیں ہے لہذا اس کی برآمد پر عدم پھیلاو کاقانون لاگو نہیں ہوتا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button