مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ:سٹرک حادثے میں لڑکی جان بحق، تین افراد زخمی

Accidentسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج (بدھ)ایک ٹریفک حادثے میں ایک لڑکی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثہ ضلع کے علاقے چرٹنگو سدرکوٹ میںایک تیز رفتار لوڈ کیرئر الٹنے کے سبب پیش آیا۔ گیارہ سالہ لڑکی فرقانہ موقع پرجاں بحق جبکہ تین افرادزخمی ہو گئے۔
پولیس نے حادثے کی رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button