مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ: بھارتی فوجیوں نے ہیڈ ماسٹر گرفتار کر لیا

arrestسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے ضلع پونچھ میں ایک سکول ہیڈ ماسٹر کو گرفتار کر لیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے قمرالدین نامی ہیڈ ماسٹر کو ضلع کے علاقے ہری بدھا میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ ہیڈ ماسٹر کے گھر پر چھاپے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں فوجیوں کو گھر میں گھستے اور تلاشی لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button