مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے دو کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

 

NIA areestجموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے جموں کی ایک خصوصی عدالت میں جھوٹے مقدمات میں دو کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آزادی پسندکشمیری کارکنوں کے خلاف چارج شیٹ ضلع اسلام آباد میں غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون” یواے پی اے” کے تحت درج کئے گئے جھوٹے مقدمات میں داخل کی گئی ۔جن حریت پسندوں کے خلاف چارچ شیٹ داخل کی گئی ہے ان میں محمد اکبر ڈار اور غلام نبی ڈار شامل ہیں جو دونوں مقبوضہ جموں وکشمیرکے علاقے کوکرناگ کے رہائشی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button