مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ:بھارتی پولیس نے تین نوجوان گرفتار کر لیے

سرینگر28اگست (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کپواڑہ میں تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے لنگیٹ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوانوںاشفاق احمد ڈار، جمشید احمد شاہ اور جاویداحمد خان پر ایک مجاہد تنظیم کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا گیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button