بھارت

بی ایس ایف اہلکاروںکی فائرنگ سے بنگلہ دیشی نوجوان زخمی

BSFkچواڈانگا:
بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس نے بنگلہ دیش کے ایک نوجوان کوآج علی الصبح ضلع ٹھاکر پور سرحد کے ساتھضلع چواڈانگا کے علاقے دمورہدا اپیزہ میں گولی مار کر زخمی کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق زخمی نوجوان کی شناخت 29سالہ اعظم الحسین کے طورپر ہوئی ہے ۔بی ایس ایف کے اہلکاروں نے نوجوان پر اس وقت فائرنگ کی جب دیگر افراد کے ساتھ سرحد پار کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔بی ایس ایف اہلکاروں نے نوجوان کی ٹانگوں پر گولی ماری تاہم اسکے ساتھی فرار ہوگئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button