بھارت

آسام : Su-30 فائٹر جیٹ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

دسپور : بھارتی ریاست آسام کے ضلع کاربی انگلونگ میں Sukhoi-30 MKI لڑاکا طیارے کے حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جیٹ طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور یہ رہاٹ ایئر بیس سے تقریباً 60 کلومیٹر دور گر کر تباہ ہو گیا۔
ایک دفاعی ترجمان نے گوہاٹی میں کہا کہ طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے ۔ حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button