مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر : پاک فوج کے سربراہ کی تصویر والے پوسٹر چسپاں

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 6 ستمبر کو” یوم دفاع پاکستان“ سے قبل پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی تصویر والے پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے مختلف علاقوں میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے پوسٹرز چسپا ں کیے گئے ہیں۔
پوسٹروں میں جنرل سید عاصم منیر کی تصویر موجود ہے اور ان میں لکھا ہے 6 ستمبر کا” یوم دفاع“ کشمیریوں کو یقین دلاتا ہے کہ پاکستان اتنا طاقتور ہے کہ جنگ میں بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتا ہے، پاکستان کے شاہینوں نے ہمیشہ آسمانوں پر راج کیا ہے ،وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد گا،بھارت جموں وکشمیر کے حوالے سے اپنا مذموم ایجنڈہ ترک کرے اور جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و ترقی کیلئے مقبوضہ جموں و کشمیر سے فوجی انخلا کرے۔Whatsapp Image 2024 09 04 At 11.20.49 Am Whatsapp Image 2024 09 04 At 11.20.50 Am (1) Whatsapp Image 2024 09 04 At 11.20.50 Am

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button