مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ :دھماکے میں 2بھارتی فوجی زخمی

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کم سے کم دو بھارتی فوجی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ دھماکہ ضلع کے علاقے گوگلدرہ جمعہ گنڈ میں 19ویں سکھ رجمنٹ کے بھارتی فوجی اہلکاروں کے گشت کے دوران ہوا۔زخمی فوجیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button