مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے پونچھ میں دو نوجوان گرفتار کر لیے

جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پونچھ میں دو نوجوان گرفتار کر لیے ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان پر عسکریت پسندوں کیلئے کام کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ پولیس نے ان سے ایک پستول اور تین دستی بم بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button