گرفتار

پلوامہ :بھارتی فورسز نے ایک کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا

سری نگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے ضلع پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گرفتار نوجوان کا نام سجاد احمد ڈار معلوم ہوا ہے اور وہ ضلع پلوامہ کے علاقے ٹہاب کا رہائشی ہے۔
پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے اس پر عسکریت پسندوں کیلئے کام کرنے کا الزام عائد کیا ۔ بھارتی فورسز نے گرفتار نوجوان سے پستول اور دو دستی بم بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button