محاصرے اور تلاشی

مقبوضہ جموں وکشمیر: محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی پر تشددکارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں اور پیر املٹری اہلکاروں نے سری نگر، کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، گاندربل ، اس سلام آباد، ادھم پور، کشتواڑ، ڈوڈا، راجوری اور پونچھ اضلاع۔کے مختلف علاقوں میں آزادی پسند لوگوں کے خلاف محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اورگھر گھر چھاپوں کا بہیمانہ سلسلہ جاری رکھاہوا ہے ۔بھارتی قابض اہلکاروں گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں سمیت مکینوں کو ہراساں اور گھریلو اشیاءکی توڑ پھوڑ کرتے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button