بھارت

چھتیس گڑھ :بھارتی فورسز نے 10 قبائلی افراد ہلاک کر دیے

رائے پور: شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز اہلکاروں نے 10 قبائلی افراد ہلاک کر دیے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورسز اہلکاروںنے ان افراد کو چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ہلاک کیا۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مارے جانے والے یہ افراد ماﺅ نواز علیحدگی پسند تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button