مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ : سڑک حادثے میں متعدد طلباءزخمی

سری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک سڑک حادثے میںمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حادثہ پامپور کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک اسکول وین مسافر گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کئی طلبا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے پامپور کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔
دریں اثناءضلع اسلام آباد کے علاقے چندریگام میں ایک خستہ حال دکان منہدم ہونے سے دکاندار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button