گرفتاریاں

بھارتی پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کرنے پرپونچھ میں ایک نوجوان گرفتارکرلیا

جموں :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے امن و امان کو برقرار رکھنے کے نام پر ضلع کی تحصیل سرنکوٹ کے علاقے سلیاں میںاعجاز احمد نامی نوجوان کو گرفتارکیا اوراس پرسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے معاشرتی ہم آہنگی اور امن و امان کو خراب کرنے کا الزام لگایا۔پولیس نے بتایاکہ علاقے میں امن وامان کی فضا کو قائم رکھنے کے لیے اعجاز احمد کو احتیاطی حراست میں لے کر عدالتی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button