مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں : بھارتی” بی ایس ایف“ اہلکار ہلاک

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف ڈرائیور آج جموں ٹرانزٹ کیمپ میں اچانک بیہوش ہوکر گر پڑا۔ اسے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال (جی ایم سی ایچ) جموں منتقل کیا گیا۔تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button