مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع کولگام میں ایک بھارتی پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلبیر سنگھ نامی اہلکار کو ضلع کے علاقے امنو میں دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑا۔اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔






