بھارت

بھارت :منی پور میں فائرنگ کے بعد کشیدگی

Why is India’s Manipur burning for three years?

امپھال : بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں مسلح کوکی عسکریت پسندوں کی طرف سے ضلع اکھرول کے علاقے سیناکیتھی میں لنگٹر ہل پر بنائے گئے بنکر سے گولی چلانے کے بعد شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے دوران ایک شخص گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ گاو¿ں میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے کیونکہ علاقے میں حالیہ دنوں میں کئی بارحملے ہوئے جس سے لوگ خوف ودہشت اور عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button