بھارت

منی پور: کوکی (عیسائی) گاﺅں میں آگ لگا دی گئی، گاﺅں کے سربراہ سمیت دو افراد ہلاک

امپھال: شورش زدہ بھرتی ریاست منی پور کے ضلع کامجونگ کے ایک کوکی( عیسائی) گاوں میں آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کلتوہ نامی گاو¿ں کو جلا دیا گیا جس سے گاو¿ں کاسربراہ ڈیکن اور یوتھ کلب کا ایک رہنما ہلاک ہو گیا۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ آگ لگانے کے واقعے میں کوکی نیشنل آرمی-برما اور کوکی نیشنل فرنٹ ملوث ہیں۔ گاﺅں کے رہائشیوں کو اپنے تحفظ کیلئے بھاگنا پڑا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button