بھارت

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ بھارتی فوج کے اگلے سربراہ مقرر

نئی دہلی:  لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو بھارتی فوج کا اگلا سربراہ مقررکیاگیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے اعلان کیاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ جو اس وقت فوج کے نائب سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، 30 جون کو جنرل اوپیندر دویدی کے ریٹائر ہونے پر اعلیٰ عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔سینئر افسر کو دسمبر 1986 میں آرمرڈ کور میں کمیشن دیا گیا تھا۔ وہ ساو¿تھ ویسٹرن کمانڈ اور سدرن کمانڈ کی کمانڈ کر چکے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button