اسلام آباد 27 اکتوبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج یوم سیاہ کے موقع پر اسلام آباد، مظفر آباد اور پاکستان و آزاد کشمیر کے دیگر شہروں میں بھر پور بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے رہنماو¿ں شیخ عبدالمتین، سید یوسف نسیم، مشتاق احمد بٹ، زاہد اشرف، گلشن اقبال، …
تفصیل۔۔۔مظفر آبادمیں بھارت مخالف مظاہرہ
مظفرآباد27اکتوبر ( کے ایم ایس )پاسبان حریت جموںوکشمیر کے زیر اہتمام جموں کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کیخلاف آزاد جموںوکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظفر آباد کے برہان مظفر وانی شہید چوک میں سینکڑوں لوگوں نے ہاتھوں میں زنجیریں پہنے اور سروںپر سیاہ پٹیاں باندھے بھر پور احتجاج کیا ۔ انہوںنے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر جموں …
تفصیل۔۔۔کشمیری بدترین بھارتی مظالم کے باوجود اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیر اعظم آزادکشمیر
مظفرآباد25اکتوبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بدترین قسم کے بھارتی مظالم کے باوجود مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام اپنی تحریک آزادی کوپوری جرات اور استقامت کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سردار تنویر الیاس خان آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے 75ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیراور جموں و کشمیر …
تفصیل۔۔۔جعلی مقابلے میں شہید کئے گئے ضیا مصطفی کو یوم شہادت پر خراج عقیدت
مظفرآباد24اکتوبر(کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی کے اراکین نے شہید ضیا مصطفی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے جنہیںبھارتی فوجیوں نے گزشتہ سال آج ہی کے دن ضلع پونچھ میں ایک جعلی مقابلے میں شہید کیاتھا۔ آزاد جموں وکشمیر کے علاقے راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ضیا مصطفی 13جنوری 2003سے جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں نظربند تھے اور بھارتی فوجیوں نے انہیں جیل سے باہر …
تفصیل۔۔۔آزاد جموں و کشمیر کے یوم تاسیس پرشہید اشرف صحرائی اورشبیر احمد شاہ کوصدارتی ایواڑز سے نوازاگیا
مظفرآباد 24اکتوبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے 75ویں یوم تاسیس کے موقع پرمظفر آباد میں منعقدہ مرکزی تقریب میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے شہید رہنما محمد اشرف صحرائی اور سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کو تحریک آزادی کشمیرمیں شاندار خدمات اور بے مثال قربانیوں پر صدارتی ایواڑز سے نوازا گیا۔ شہید محمد اشرف صحرائی نے تحریک آزادی کشمیر میں اپنے لخت جگر جنید صحرائی کے …
تفصیل۔۔۔آزاد جموں و کشمیر حکومت کا 76واں یوم تاسیس 24اکتوبر کو شایان شان طریقے سے منایا جائے گا
میرپور 22اکتوبر(کے ایم ایس)ریاست جموں و کشمیر کی آزاد حکومت کے قیام کا 76واں یوم تاسیس 24اکتوبر کو شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ تاریخی دن کشمیر کی جدوجہد آزادی کو مکمل کامیابی تک جاری رکھنے کے تجدیدعہد کے ساتھ منایا جائے گا۔آزاد جموں کشمیر حکومت کا یوم تاسیس ہر سال24اکتوبر منایا جاتا ہے کیونکہ1947ء میں اسی دن آزاد جموں کشمیر کے بہادر …
تفصیل۔۔۔بھارتی کلسٹر گولوں سے آزاد کشمیرکے شہریوں کو شدید خطرات لاحق ہیں ، علی رضا
میرپور ر 22 اکتوبر (کے ایم ایس) کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی طرف سے کنٹرول لائن کے ساتھ آزاد جموں وکشمیر کے علاقوں پر فائر کیے جانے والے کلسٹر گولوں سے ان علاقوں کی شہری آبادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید نے یہ بات ایک غیر ملکی وفد کے ہمراہ کنٹرول لائن کے متاثرہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی سرینگر میں پارٹی دفتر پر بی جے پی غنڈوں کے حملے کی مذمت
اسلام آباد20 اکتوبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کے غنڈوں کی طرف سے سرینگر میں پارٹی دفتر پر حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنماو¿ں نے اسلام آباد میں کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں منعقدہ ایک اجلاس میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔الطاف شاہ کا حراستی قتل انسانیت کے خلاف گھناونا جرم ہے، مقررین گول میز کانفرنس
مظفرآباد16 اکتوبر )کے ایم ایس)” انسٹی ٹیوٹ آف ڈائیلاگ، ڈویلپمنٹ اینڈ ڈپلومیٹک سٹڈیز “نے آزادجموں وکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں ”سید الطاف احمد شاہ کا بھارتی حراست کے دوران قتل، عالمی ضمیر پر دستک: ” کے عنوان سے ایک گول میز کانفرنس کا اہتمام کیا۔ ایک مقامی ہوٹل میں ہونے والی کانفرنس میں سابق سیکرٹری سہیل اکرزم ، مون فاﺅنڈیشن کے صلاح الدین احمد، طارق احمد ، اور انسٹی …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مودی حکومت کو مقبوضہ جموں میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی سے روکے، سردار عقیق
اسلام آباد 15 اکتوبر (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی حکومت کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لاکھوں بھارتی شہریوں کو بطور ووٹر رجسٹر کرنے سے روکے۔ سردار عتیق احمد خان نے اسلام آباد میں ایک بیان میں کہا کہ فسطائی بھارتی حکومت …
تفصیل۔۔۔