اسلام آباد 16نومبر (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیرقیادت بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف عدم برداشت میں اضافہ ہو رہا ہے اور ہندوتوا گروپوں کی طرف سے ملک میں اقلیتوں کے خلاف ظلم وتشدد، انہیں دھمکیاں دینا اور ہراساں کرنارو ز کامعمول بن گیا ہے جبکہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالنا عالمی طاقتوں کے مفادمیں نہیں ہے:ڈاکٹر فائی
استنبول13نومبر(کے ایم ایس) ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کی مرضی کے مطابق تنازعہ کشمیر کو حل نہیں کیا جاتا، خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر غلام نبی فائی نے استنبول میں چھٹی بین الاقوامیASSAMاسلامک یونین ماڈل کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کئی علاقوں میں اولین ضرورت ان کی …
تفصیل۔۔۔دختران ملت نے تنظیم پر پابندی کو دلی ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
نئی دہلی 12 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظربند حریت رہنما آسیہ اندرابی کی زیر قیادت دختران ملت نے بھارتی حکومت کی طرف سے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت تنظیم پر پابندی کو دہلی ہائی کورٹ میںچیلنج کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں خواتین کی معروف تنظیم …
تفصیل۔۔۔”یواین ایچ سی آر“ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کی رکنیت معطل کر ے،مشعال
اسلام آباد 10 نومبر (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشال ملک نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے اہم خدشات کو دور کرنے میں ناکامی پر تیسرے یونیورسل پیریڈک ریویو (یو پی آر)کے موقع پر بھارت کی رکنیت معطل کرے۔ غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنما محمد یاسین ملک کی …
تفصیل۔۔۔رہائی سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کی ہدایات کشمیری نظربندوں کیلئے نہیں،ہندوتواکارکنوں کیلئے ہے،احسن اونتو
سرینگر 10نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد احسن اونتو نے بھارت کی جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی سپریم کور ٹ کی طرف سے عدالتوں کو قیدیوں کی رہائی سے متعلق ہدایات صرف ہندوتوا تنظیموں آر ایس …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر کا متنازع علاقہ امن کی بحالی کے حوالے سے مودی حکومت کے لیے درد سر بنا ہوا ہے
جنیوا 10نومبر (کے ایم ایس) جنیوا میں قائم آریٹی (Arete) اکیڈمی جنیوا کی طرف سے "بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں”کے عنوان سے جاری کی گئی91صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے، "جموں و کشمیر کا متنازع علاقہ امن اور سماجی نظم و ضبط کی بحالی کے حوالے سے مودی حکومت کے لیے درد سر بنا ہوا ہے "۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق معروف …
تفصیل۔۔۔بھارت اپنی ہٹ دھرمی ترک اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کرے ، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر10نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے تنازعہ کشمیر کو عالمی سطح پر تسلیم شدہ حقیقت قراردیتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی ترک کرتے ہوئے اس دیرینہ تنازعہ کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کیلئے اقدامات کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل آج بھارت کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کا جائزہ لے رہی ہے
اسلام آباد10نومبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل آج( جمعرات کو) بھارت کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کا جائزہ لے رہی ہے۔انسانی حقوق کی متعدد بین الاقوامی تنظیمیں پہلے ہی اپنی رپورٹوں میں بھارت طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کر چکی ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت کے دور میں …
تفصیل۔۔۔چین کا تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور
بیجنگ03نومبر (کے ایم ایس) چین نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ عزم وزیر اعظم شہباز شریف کے دو روزہ دورہ چین کے اختتام پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں ظاہر کیاگیا ۔ پاکستان نے چین کو جموں …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کیلئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے
اسلام آباد 02نومبر (کے ایم ایس) آج جب دنیا بھرصحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمے کا عالمی دن منا یاجارہا ہے ، بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں صحافیوں کو ریاستی جبر کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیراور بھارت میں صحافیوں کو …
تفصیل۔۔۔