جموں :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک سپیشل پولیس افسر نے زمین کے تنازعے پراپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ سپیشل پولیس افسر امتیاز احمد نے اپنے بڑے بھائی اشتیاق احمد پر زمین کے تنازع پر حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں اشتیاق شدید زخمی ہوا اور …
تفصیل۔۔۔راجوری اور پونچھ بھارتی سینٹرل آرمڈ پیرا ملٹری فورسز کی2 اوربٹالینز تعینات
جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی حکومت نے نہتے کشمیریوں کو ریاستی دہشت گردی اور ظلم و بربریت کا مزیدنشانہ بنانے کیلئے راجوری اور پونچھ کے جڑواں اضلاع میں بھارتی سینٹرل آرمڈ پیرا ملٹری فورسز کے اہلکاروں کی 2اور بٹالینزکو تعینات کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سینٹرل آرمڈ پیرا ملٹری فورسز کے اہلکار پہلے ہی شمالی کشمیر کے کپواڑہ، بارہمولہ اور …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت دانستہ طورپر مقبوضہ کشمیرمیں انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کر رہی ہے، رمن بھلا
جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کے ورکنگ صدر رمن بھلا نے کشمیری عوام کی منفردشناخت کو مسخ اور خصوصی حیثیت کو منسوخ اورتمام بنیادی حقوق کوسلب کرنے مودی کی بھارتی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت دانستہ طورپ مقبوضہ علاقے میں انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رمن بھلا …
تفصیل۔۔۔بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ
جموں18ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کا اہتمام کانگریس کے نوجوان کارکنوں نے کیا تھا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے نوجوان رہنماادے بھانو چِب نے کہا کہ کانگریس احتجاج کر کے بے روزگاری کے اہم مسئلے کو اجاگر کرنا چاہتی ہے جس …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت جموں و کشمیر میں حالات معمول کے مطابق ظاہر کرکے بھارتی عوام کو گمراہ کررہی ہے: رمن بھلہ
جموں18ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے سینئر رہنما رمن بھلہ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالات معمول کے مطابق ظاہر کرکے اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رمن بھلہ نے کہا کہ حکومت کشمیری عوام کی جائز امنگوں کو پورا کرنے …
تفصیل۔۔۔رام بن : ٹرک پر پہاڑی تودے گرنے سے 4افرادہلاک
سرینگر12 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے پر سڑک کے ایک حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ منگل کو ضلع رام بن کے علاقے بانیہال میں سرینگر جموں ہائی وے پر ایک ٹرک پر پہاڑی تودے گرنے سے کی وجہ سے پیش آیا۔ایک ٹریفک اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔راجوری، پونچھ میں بھارتی فوج کے اضافی دستے تعینات
جموں11ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے جڑواں اضلاع راجوری اور پونچھ میں تحریک آزادی کی سرگرمیوں کو روکنے کے نام پر اضافی بھارتی فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ بھارتی پولیس نے اپنے ایجنٹوں کو کنٹرول لائن کے قریب دیہاتوں میں پھیلا دیا ہے تاکہ ان علاقوں میں آزادی پسند کارکنوں کے بارے میں معلومات فراہم کی جا سکیں۔بھارتی فورسز نے راجوری، …
تفصیل۔۔۔قابض حکام کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
جموں10ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای)میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں نے جموں میں چیف انجینئر پی ایچ ای کے دفترکے سامنے ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اپنی نوکریوں کی مستقلی اور زیر التوا اجرتوں کے اجراء کا مطالبہ کررہے تھے۔ مظاہرین نے اپنے مطالبات کے حق میں اور گورنر انتظامیہ …
تفصیل۔۔۔رامبن سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد ہلاک، دو دیگر زخمی
جموں10ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں راج گڑھ ،کاستی گڑھ لنک روڈ پر ایک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد ہلاک اور دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت پریتم لال اور ان کے 11سالہ بیٹے نتیش کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں کی شناخت پریتم لال کی بیوی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:پونچھ میں این آئی اے کا چھاپہ
جموں10ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے ضلع پونچھ کے علاقے گورسائی میں ایک کشمیری نوجوان نثار احمد کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ نثار احمد کو ایک جعلی مقدمے میں پہلے ہی گرفتار کیا جاچکاہے اور وہ جیل میں نظر بند ہیں۔این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس کے …
تفصیل۔۔۔