جموں

سرینکوٹ: بھارتی فوج کے کیمپ کے قریب دھماکہ

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ایک کیمپ کے قریب ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ۔ دھماکے کے بعد بھارتی فورسز اہلکاروں نے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ دھماکے کی آواز ضلع کے قصبے سورنکوٹ میں فوجی کیمپ کے نزدیک سنی گئی جسکے بعد بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی شروع کی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button