تازہ ترین

بھارت

بھارت:ساڑھے تین ہزارسے زائد شہریوں کا بلقیس بانو کی حمایت میں بھارتی سپریم کورٹ کے نام کھلا خط

بھارت:ساڑھے تین ہزارسے زائد شہریوں کا بلقیس بانو کی حمایت میں بھارتی سپریم کورٹ کے نام کھلا خط

نئی دہلی10مئی(کے ایم ایس) بھارت میں خواتین سمیت 3500سے زائد شہریوں نے بلقیس بانو کو انصاف فراہم کرنے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کے نام ایک کھلے خط میں ان کے کیس کی سماعت میں تاخیر پر تشویش کا اظہارکیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلقیس بانو عصمت دری اور اجتماعی قتل میں زندہ بچ جانے والی خاتون ہے جو 2002میں بھارتی ریاست گجرات میں مسلم …

تفصیل۔۔۔

روس کا بھارت کو بڑا جھٹکا ، تیل کی ادائیگی روپے میں لینے سے انکار

روس کا بھارت کو بڑا جھٹکا ، تیل کی ادائیگی روپے میں لینے سے انکار

نئی دہلی 09مئی(کے ایم ایس) بھارت اور روس نے باہمی کاروبار روپے میں کرنے پر بات چیت کا سلسلہ روک دیاہے جو بھارتی معیشت کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کو جو یوکرین جنگ کے بعد روس سے بڑی مقدار میں خام تیل اور کوئلہ خرید رہا ہے، روس کے مذاکرات سے پیچھے ہٹ جانے سے ایک بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔بی بی سی کی ایک …

تفصیل۔۔۔

بھارت:مظفر نگر فسادات کے دوران مسلم خاتون کی اجتماعی عصمت دری کے مجرموں کو20 سال قید کی سزا

بھارت:مظفر نگر فسادات کے دوران مسلم خاتون کی اجتماعی عصمت دری کے مجرموں کو20 سال قید کی سزا

مظفر نگر09مئی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگرمیں 2013میں مسلم کش فسادات کے دوران ایک مسلمان خاتون کی اجتماعی عصمت دری میں ملوث دو افراد کو ضلعی عدالت نے 20سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج اے کے سنگھ نے مجرموں مہیشویر اور سکندر پر پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔استغاثہ کے مطابق خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے عدالت میں تین افرادکلدیپ، …

تفصیل۔۔۔

راجوری :بھارتی فوجیوں نے ذہنی طورپرمعذور شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا

راجوری :بھارتی فوجیوں نے ذہنی طورپرمعذور شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا

سرینگر 09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں ایک ذہنی طور پر معذور شخص کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیاہے۔ فوجیوں نے منگل کی صبح ضلع کے علاقے نوشہرہ میں ایک کارروائی کے دوران انیل داس نامی شہری کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ دریں اثنا، شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ علاقے …

تفصیل۔۔۔

بھارت: مسافر بس پل سے نیچے جاگرنے سے 22افراد ہلاک

بھارت: مسافر بس پل سے نیچے جاگرنے سے 22افراد ہلاک

نئی دلی 09مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسافر بس پل سے نیچے جاگرنے سے 22افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں اس وقت پیش آیاجب سری کھنڈی سے اندور جا رہی بس تیز رفتاری کے باعث دسواں اور ڈونگرگائوں کے درمیان ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر بوراڈ ندی پل سے نیچے گر گئی۔ حادثے میں 22ہلاک ہو گئے …

تفصیل۔۔۔

جارجیا : بھارتی ڈاکٹر پرخواتین مریضوں سے جنسی زیادتی کے الزامات پرفردجرم عائد

جارجیا : بھارتی ڈاکٹر پرخواتین مریضوں سے جنسی زیادتی کے الزامات پرفردجرم عائد

نیویارک 09مئی (کے ایم ایس) امریکی ریاست جارجیا میں بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک 68سالہ ڈاکٹر پرخواتین مریضوںسے جنسی زیادتی کے متعدد الزامات میں فردجرم عائد کی گئی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ڈاکٹر پر 12ماہ کے عرصے کے دوران میڈیکل چیک اپ کے دوران چار خواتین مریضوں کی طرف سے جنسی زیادتی کی شکایات درج کرانے کے بعد فرد جرم عائد کی گئی ہے۔Decaturجارجیا میں …

مغربی بنگال:متنازعہ فلم ‘دی کیرالا اسٹوری’ کی نمائش پر پابندی عائد

مغربی بنگال:متنازعہ فلم ‘دی کیرالا اسٹوری’ کی نمائش پر پابندی عائد

ممبئی09مئی (کے ایم ایس) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کے لئے بنائی گئی پروڈیوسر وپل شاہ کی فلم ”دی کیرالا اسٹوری ”پر ریاست میں پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ ممتابنرجی کا یہ اعلان چنائی سمیت چند شہروں میں متنازعہ فلم دی کیرالا اسٹوری کے خلاف مظاہروں اورتمل ناڈو میں ملٹی پلیکسز کی طرف سے فلم کی نمائش بند کرنے کے ایک دن …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ریاست منی پور میں فوج کی طلبی کے باوجود نسلی فسادات جاری،60سے افراد ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں فوج کی طلبی کے باوجود نسلی فسادات جاری،60سے افراد ہلاک

امپھال08مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست منی پور میں فوج کی طلبی کے باوجود نسلی فسادات کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 60سے زائد افراد ہلاک،231زخمی اور170 مکانات کو جلادیاگیا ہے ۔ ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے متاثرہ علاقوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔فوج اور آسام رائفل کے اہلکاروں کا تشدد سے متاثرہ علاقوں میں فلیگ مارچ بھی جاری ہے۔حکام کے مطابق ریاست میں کشیدہ صورتحال کے …

تفصیل۔۔۔

بھارت : نابالغ لڑکی اور دلت خاتون سمیت تین خواتین کی عصمت دری

بھارت : نابالغ لڑکی اور دلت خاتون سمیت تین خواتین کی عصمت دری

لکھنو 08مئی (کے ایم ایس) بھارت کی مختلف ریاستوں میں ایک نابالغ لڑکی اور دلت خاتون سمیت تین خواتین کی عصمت دری کی گئی اور جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش جہاں بی جے پی کی حکومت قائم کے ضلع قنوج کے علاقے چھبراما میں ایک لاپتہ نابالغ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اوربعدازاں اس کی آنکھیں نکال دی گئیں۔ایک اور ہولناک واقعہ میں …

تفصیل۔۔۔