نئی دہلی 15اگست (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت کے ایک اشتہار میں بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کو آزادی پسندوں کی فہرست میں شامل نہ کرنے کے بعد کانگریس نے کہا ہے کہ نہرو کو اس طرح کے گھٹیا پن سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ کانگریس کے رہنماجے رام رمیش نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ اپنی نوکری بچانے کے لیے بے چین وزیر اعلیٰ …
تفصیل۔۔۔مودی کا بھارت یوم آزادی پر پولیس اسٹیٹ کا منظر پیش کررہا ہے
نئی دہلی 15اگست(کے ایم ایس)متعدد ریاستوں کی طرف سے بائیکاٹ کی کال کے دوران مودی کی قیادت میں بھارت آج سخت حفاظتی انتظامات کے تحت اپنا 76واں یوم آزادی منا رہا ہے کیونکہ یہ دن ملک کے حکمرانوں کے لیے تہوار سے زیادہ جنگ کا خطرہ دکھائی دے رہا ہے۔ تقریبات میں کسی قسم کی رکاوٹ سے بچنے کے لیے پولیس مشینری کو چوکس رکھا گیا ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی …
تفصیل۔۔۔بی جے پی۔آر ایس ایس”ہر گھر ترنگا” مہم کے ذریعے اپنے تاریک ماضی کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں: اکھلیش
لکھنو 14اگست(کے ایم ایس) بھارت میںسماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بی جے پی۔آر ایس ایس”ہر گھر ترنگا”مہم کے ذریعے اپنے ماضی کے” تایک باب”کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اکھلیش یادو نے ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ بی جے پی بھارت کی آزادی کے 75سال مکمل ہونے پر ”آزادی کا امرت مہوتسو” کے تقدس کو پامال کرنے پر تلی ہوئی …
تفصیل۔۔۔ہمار ا بھائی بے قصور ہیں ، اے ٹی ایس نے انہیں بلا وجہ گرفتار کیا ، اہلخانہ
نئی دہلی 13 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے انسداد دہشت گردی سکواڈ (اے ٹی ایس) کی طرف سے گرفتار کیے گئے 25 سالہ صباح الدین کے اہل خانہ نے ان پر لگائے گئے دہشت گردانہ سرگرمیوں کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے قصور ہیں۔ شہری حقوق کی تنظیم رہائی منچ کے ایک وفد نے صباح الدین کے بھائیوں صلاح الدین اور نورالدین سے اعظم …
تفصیل۔۔۔بنگلورو: ہند و انتہا پسندوں کی عید گاہ میدان میں گنیش پوجا کرنے کی دھمکی
بنگلورو13اگست(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلورو میں عید گاہ میدان کے سلسلے میں انتہا پسندہندوﺅں اور مسلمانوں کے درمیان کشیدگی بدستور جاری ہے ۔ ہند و انتہا پسند تنظیم وشوسناتن پریشد نے عید گاہ میدان میں گنیش پوجا کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پولیس نے جمعہ کی حالات پر قابو رکھنے کیلئے فلیگ مارچ کیا۔کانگریس کے رکن ریاستی اسمبلی ضمیر احمد خان نے عید گاہ میدان …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کے جھوٹے وعدوں سے عوام تنگ آچکے ہیں، کانگریس پارٹی
نئی دلی12اگست (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم نریندرمودی کے جھوٹے وعدوں سے عوام تنگ آچکے ہیں ۔ کانگریس پارٹی کے ترجمان گورو ولبھ نے نئی دلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مودی حکومت نے بھارت کو جھوٹ کے کلچر میں دھکیل دیا ہے اور حکومت کی طرف سے …
تفصیل۔۔۔کیرالہ کے ایم ایل اے نے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کشمیر کا حصہ قراردیدیا
ترواننت پورم(کیرالہ) 12اگست (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کیرالہ کے سابق وزیر اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)کے ایم ایل اے کے ٹی جلیل نے بھارت پر کڑی تنقید اورپاکستان کی تعریف کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کو آزاد کشمیر کاحصہ قراردیا ہے ۔ کے ٹی جلیل نے ان خیالات کا اظہار مقبوضہ جموں وکشمیر کے اپنے حالیہ دورہ کے بعدسوشل میڈیا …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش: خاتون کے ساتھ بدسلوکی پر بی جے پی رہنما گرفتار
نوئیڈا 11 اگست (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما شری کانت تیاگی کو ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی اور حملہ کرنے پر میرٹھ سے گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سینئر پولیس اہلکار نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ بی جے پی کے رہنما شری کانت تیاگی کو ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی پر تین دیگر ساتھیوںکے سمیت گرفتار …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب انکے لیے انتہائی باعث تکلیف ہے، حامد انصاری
نئی دہلی 11 اگست (کے ایم ایس)بھارت کے سابق نائب صدر محمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کو لگتا ہے کہ ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے اور وہ جس تعصب کا سامنا کر رہے ہیں وہ انکے لیے انتہائی باعث تکلیف ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سابق نائب صدر نے کرن تھاپر کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ سیکولرازم …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:ہندو انتہا پسند رہنما کی عیدگاہ ٹاور کو گرانے کی دھمکی
بنگلورو11 اگست (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک ہندو انتہا پسند رہنما نے بنگلورو میں عیدگاہ میدان میں واقع ٹاور کو منہدم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے شرانگیز بیان کے بعد وشو سناتن پریشد کے صدر بھاسکرن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بھاسکرن نے قبل ازیں عید گاہ میدان کے خلاف مہم چلائی اور اسے وقف بورڈ سے لے …
تفصیل۔۔۔