بھارت

یوکرین جنگ سے بھارتی فضائیہ کو شدید دھچکا، بھارتی فوج کی روسی سپلائی متاثر

یوکرین جنگ سے بھارتی فضائیہ کو شدید دھچکا، بھارتی فوج کی روسی سپلائی متاثر

نئی دہلی 29اپریل(کے ایم ایس)یوکرین جنگ سے بھارتی فضائیہ کو شدید دھچکا لگا ہے اور فوج کی روسی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ روس نے بھارت کو تحریری طور پربتا دیا ہے کہ اس کو S-400 Triumfفضائی دفاعی نظام کی بقیہ دو رجمنٹس کی فراہمی مقررہ شیڈول کے مطابق مکمل نہیں ہوسکتی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارت اور روس ادائیگی کے طریقہ کار پر اتفاق رائے پیداکرنے کی کوشش …

تفصیل۔۔۔

نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف بلاتاخیر مقدمات درج کئے جائیں: بھارتی سپریم کورٹ

نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف بلاتاخیر مقدمات درج کئے جائیں: بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی29 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے 2022 کے حکمنامے کا دائرہ کار تین ریاستوں سے آگے بڑھاتے ہوئے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کریں چاہے کوئی شکایت درج کرائے یانہ کرائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس کے ایم جوزف اور جسٹس بی وی ناگرتنا پر مشتمل …

تفصیل۔۔۔

عتیق اور اشرف کی میڈیا کے سامنے کیوں پریڈ کرائی گئی، بھارتی سپریم کورٹ کا یو پی حکومت سے سوال

عتیق اور اشرف کی میڈیا کے سامنے کیوں پریڈ کرائی گئی، بھارتی سپریم کورٹ کا یو پی حکومت سے سوال

نئی دلی29اپریل(کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت سے سوال کیا ہے مسلم سیاست دان عتیق احمد اور انکے بھائی اشرف کو ہسپتال لے جانے کے دوران میڈیا کے سامنے کیوں پیش کیا گیا۔ سپریم کورٹ عتیق اور انکے بھائی اشرف کے قتل کی تحقیقات کیلئے وکیل وشال تیواری کی درخوات پر سماعت کر رہی ہے۔ دونوں بھائیوں کو ہندو توا غنڈوں نے حال ہی میں اس وقت …

تفصیل۔۔۔

منی پور: مشتعل ہجوم کی سپورٹس کمپلیکس میں توڑ پھوڑ،جم کو آگ لگا دی

منی پور: مشتعل ہجوم کی سپورٹس کمپلیکس میں توڑ پھوڑ،جم کو آگ لگا دی

امپھال 29اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست منی پور کے ضلع چورا چاند پورمیں ایک مشتعل ہجوم نے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں تیار کردہ ایک اوپن جم کو نذر آتش کر دیا۔ ریاست میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت ہے اور وزیر اعلیٰ این بیرون سنگھ نے جم کا افتتاح کرنا تھا۔ اس واقعے کے بعد ضلع چورا چاند پورمیں انٹرنیٹ سروس معطل اور دفعہ 144نافذ کر دی گئی …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی رہنما اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھے ہیں، کانگریس

بی جے پی رہنما اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھے ہیں، کانگریس

  بنگلورو29اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کی مہم کے دوران ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے ایک رہنما بسنگوڑا پاٹل یتنال نے انڈین نیشنل کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے خلاف انتہائی قابل اعتراض تبصرہ کیا اور انہیں ”زہریلی عورت “ قرار دیا۔ کانگریس نے بسنگوڑ ا پاٹل کے اس تبصرے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اور …

تفصیل۔۔۔

جیل میں حوصلے بلند ہیں ،خالصتان تحریک کے رہنماء امرت پال سنگھ کا جیل سے خط جاری

جیل میں حوصلے بلند ہیں ،خالصتان تحریک کے رہنماء امرت پال سنگھ کا جیل سے خط جاری

ڈبرو گڑھ(آسام)28اپریل (کے ایم ایس) خالصتان تحریک کے نظربند رہنما اور سکھ تنظیم ‘وارث پنجاب دے’ کے سربراہ امرت پال سنگھ نے کہا ہے کہ جیل میںان کے حوصلے بلند ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امرت پال سنگھ ریاست پنجاب میں گرفتاری کے بعد اپنے ساتھیوں سمیت آسام کی ڈبرو گڑھ سینٹرل جیل میں قید ہیں۔امرت پال سنگھ کے وکیل ایڈووکیٹ بھگونت سنگھ سیالکا نے امرت پال سنگھ اور …

تفصیل۔۔۔

مہاراشٹر :مویشی لے جانے والے مسلم ڈرائیور پرہندوتوا غنڈوں کا وحشیانہ تشدد

مہاراشٹر :مویشی لے جانے والے مسلم ڈرائیور پرہندوتوا غنڈوں کا وحشیانہ تشدد

ممبئی 28 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک ہندوتوا بلوائیوں نے مویشی لے جانے والے مسلم ڈرائیور کو بے رحمی سے تشددکا نشانہ بنایا ہے۔ ہندتوا غنڈوں کے مسلم ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائر ل ہو گئی ہے جس میں ایک مسلم ڈرائیور کو گائے کے آگے جھکنے پر مجبور کیا جارہا ہے ۔یہ واقعہ مہاراشٹر کے علاقے لاتور میں پیش آیااوروحشیانہ تشدد …

تفصیل۔۔۔

جھارکھنڈ :بی جے پی لیڈر کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی

جھارکھنڈ :بی جے پی لیڈر کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی

  رانچی28 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع پلامو میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک لیڈر کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی ہے۔ سب ڈویژنل پولیس آفیسر لیسلی گن آلوک کمار ٹوٹی نے میڈیا کو بتایاہے کہ بی جے پی لیڈرپرمود سنگھ کی لاش ضلع کے علاقے مناتو میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔سنگھ بدھ کی شام 5بجے گھر سے نکلاتھا اوراسکے بعد …

تفصیل۔۔۔

متنازعہ فلم کشمیر فائلز کوفلم فیئر ایورڈز میں دھتکار دیاگیا،کوئی ایورڈ نہ جیت سکی

متنازعہ فلم کشمیر فائلز کوفلم فیئر ایورڈز میں دھتکار دیاگیا،کوئی ایورڈ نہ جیت سکی

  ممبئی 28 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کی پروپیگنڈہ فلم دی کشمیر فائلز کو فلم فیئر ایوارڈز میں دھتکار دیاگیا ہے کیونکہ فلم کو بالی ووڈ کے اہم ترین ایوارڈز کی کسی بھی کیٹیگری میں ایوراڈ کیلئے منتخب نہیں کیا گیا۔ متنازعہ فلم کو ایوارڈ کی کئی کیٹیگریز میں نامزد کیا گیاتھا۔ تاہم فلم کومکمل طورپر نظر انداز کرتے ہوئے کوئی بھی ایوارڈ نہیں دیاگیا ہے۔’دی کشمیر فائلز’ کے …

تفصیل۔۔۔

سی بی آئی کی مقبوضہ کشمیرکے سابق گورنر ستیہ پال ملک سے انشورنش اسکینڈل سے متعلق تفتیش

سی بی آئی کی مقبوضہ کشمیرکے سابق گورنر ستیہ پال ملک سے انشورنش اسکینڈل سے متعلق تفتیش

  نئی دلی 28اپریل (کے ایم ایس ) بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی)نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک سے 60کروڑ روپے کی مبینہ بدعنوانی کے انشورنش اسکینڈل میں پوچھ گچھ کیلئے نئی دلی میں انکی رہائش پر گئی ہے ۔ سی بی آئی کی ٹیم نے 60کروڑ روپے کی مبینہ بدعنوانی کے …

تفصیل۔۔۔