امپھال28اگست(کے ایم ایس)بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت کے دوران نامعلوم افراد نے ریاست کے دارالحکومت امپھال میں تین گھروں کو نذر آتش کر دیا۔ نامعلوم افراد نے امپھال شہر کے علاقے نیو لیمبولین میں تین مکانات کو نذر آتش کیا۔واقعے کے فورا بعد علاقے میں لوگوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا۔پیراملٹری فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے …
تفصیل۔۔۔بھارت :مہاراشٹر میں ہندوتوا دہشت گردوں نے چار دلتوں کو الٹا لٹکاکر تشدد کا نشانہ بنایا
ممبئی28اگست(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ہندوتوا دہشت گردوں نے چار دلتوں کو الٹا لٹکاکر تشدد کا نشانہ بنایا، جسے کانگریس نے انسانیت پر ایک دھبہ اور مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت کی طرف سے پھیلائی جا رہی نفرت کا نتیجہ قراردیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ریاست میں ضلع احمد نگر کے ایک گائوں میں چھ افراد پر مشتمل ایک گروپ نے ایک بکری اور …
تفصیل۔۔۔بھارت : اتراکھنڈ میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کی درگاہ کو مسمار کردیا
نئی دہلی28اگست(کے ایم ایس) بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کی ایک در گاہ پر حملہ کر کے اسے زمین بوس کر دیاہے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی ہے۔ بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر ہونے والے حملوں پر نظررکھنے والے ایک تحقیقی ادارے ہندوتوا واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ یہ واقعہ ریاست میں رشی کیش کے علاقے امیت گرام میں پیش آیا۔دیو بھومی رکھشا …
تفصیل۔۔۔ہریانہ:وشوا ہندو پریشد کل پھر یاترا نکالنے پر بضد
چندی گڑھ: بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد نے کل28اگست بروز پیر دوبارہ برجمنڈل یاترا نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ نوح ضلع انتظامیہ نے وشوا ہندو پریشد اور دیگر ہندو تنظیموں کو یاتر نکالنے کی اجازت نہیں دی ہے لیکن وہ یاترا نکالنے پر بضد ہیں۔حالات کو قابو میں رکھنے کیلئے انتظامیہ نے نوح میں انٹرنیٹ سروس دوبارہ بند کر دی ہے۔ …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش : ہندو غنڈوں نے دلت شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا
بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک دلت شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ 18سالہ Nitin Ahirwa کو اس وقت مارا پیٹا گیا جب اس نے اپنی بہن کی طرف سے مجرموں کے خلاف درج کرایا گیا جنسی ہراسانی کا مقدمہ واپس لینے سے انکار کر دیا۔ ملزم وکرم سنگھ ٹھاکر نے دیگر کے ہمراہ پہلے نیتن کے گھر میں توڑ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو اور واقعے سے متعلق پوسٹیں بلاک کروا دیں
نئی دلی سماجی رابطوں کی سائٹ ” ایکس “کے کئی بھارتی صارفین نے کہا ہے کہ اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے ایک سکول میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق انکی پوسٹوںکو بلاک کر دیا گیا ہے۔مظفر نگر کے علاقے قبا پور کے نیہا پبلک سکول میں ایک ہندو ٹیچرترپتا تیاگی نے اسلام کے خلاف شدید زہر افشانی کرتے ہوئے ہندو طلباءکو ایک مسلم طالب علم کو تھپڑ …
تفصیل۔۔۔بھارت :گورنر کو منتخب حکومت کو دھمکیاں دینے کا کوئی حق نہیں: بھگونت من
چنڈی گڑھ27اگست(کے ایم ایس)بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت من نے کہا ہے کہ ایک نامزد گورنر کو منتخب نمائندوں کو دھمکیاں دینے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے۔ بھارتی ریاست پنجاب میں گورنر بنواری لال پروہت نے ریاست میں صدر راج نافذ کرانے کی سفارش کرنے کی دھمکی دی ہے۔ وزیر اعلیٰ بھگونت من نے کہا کہ صدر راج لگانے کی سفارش کی دھمکی ساڑھے تین کروڑ پنجابیوں …
تفصیل۔۔۔بھارت : راجستھان میں ہندو انتہاپسندوں کا کشمیری طلباء پر حملہ
جے پور 26اگست(کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھا ن کے ضلع چتور گڑھ میں قائم میواڑ یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبا پرہندو انتہاپسندوں نے حملہ کیاجبکہ پولیس نے مجرموں کے خلاف کارروائی کے بجائے چھ کشمیری طلباء کوہی گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جمعہ کی رات کو ہتھیاروں سے لیس ہندو انتہاپسندوں نے کشمیری طلبا ء پرحملہ کیا جس دوران کم از کم ایک درجن کشمیری طلبا ء زخمی ہو گئے۔ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت : تامل ناڈو میں ٹرین میں آگ لگنے سے 8افراد ہلاک، 20زخمی
چنائی 26 اگست(کے ایم ایس) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک ٹرین میں آگ لگنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ہفتے کی صبح مدورائی ریلوے سٹیشن پر ٹرین کے ایک ڈبے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ ٹرین …
تفصیل۔۔۔بھارت : اڑیسہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی
نئی دہلی26اگست(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیراملٹری فورس سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار نے جس کی شناخت رمیش سی ایل کے نام سے ہوئی ہے ،ہفتے کے روز ریاست کے ضلع کندھامل کے قصبے بالی گوڈا میں فورس کے بٹالین ہیڈکوارٹرپر باتھ روم میں کپڑے سے لٹک کر اپنی زندگی …
تفصیل۔۔۔