دیوبند09جون(کے ایم ایس)بھارت میں اتحاد علماءہندنے وزیر اعظم نریندر مودی سے آنحضورﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والی بی جے پی ترجمان نو پور شرما اور نوین جندا ل کو گرفتار کرکے پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اتحاد علماءہند کے قومی صدر مولانا قاری مصطفی نے اپنے ایک بیان میں کہ اکہ نو پور شرما اور نوین جندل نے حضرت محمد مصطفی ﷺکی شان میں گستاخی کی ہے جسے …
تفصیل۔۔۔ہندو کانفرنس میں بھارت کے سابق نائب صدرحامد انصاری اور وزیر ای احمددہشت گرد قرار
نئی دہلی09جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کیرالہ میں منعقدہ چار روزہ ہندو کانفرنس کے دوران مقررین نے بھارت کے سابق نائب صدر محمد حامد انصاری اور مرحوم بھارتی وزیر ای احمد کو دہشت گرد قرار دیا۔ حامد انصاری کو ”بھارت میں تمام دہشت گرد گروپوں کا باپ”کہا گیا جبکہ ای احمد کو دہشت گردوں کا حامی اور دہشت گرد نظام کا حصہ قرار دیا گیا۔بھارت کے دو اعلیٰ عہدیداروں …
تفصیل۔۔۔بھارتی نیوز چینل مسلمانوں کی نسل کشی کو ہوا رہے ہیں، ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا
نئی دہلی 08 جون (کے ایم ایس) ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیابھارتی نیوز چینلوں کو انکے غیر ذمہ دار انہ طرز عمل پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف دانستہ طور پر نفرت پھیلائی جا ررہی ہے۔ ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا ایک بیان میں کہا کہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان کے توہین آمیزبیان کے خلاف عرب دنیا کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: بی جے پی رہنما کی حجاب پر اصرار کرنے والی طالبات کو کالج سے نکال دینے کی دھمکی
بنگلورو 09 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب تنازعہ بدستور جاری ہے اور تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کی طرف سے اس حوالے سے سخت اقدامات کے باوجود طالبات حجاب ترک کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ریاست کے شہر پٹور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے Sanjeeva Mathandur نے جو ایک ڈگری کالج ڈیولپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین بھی ہیںخبردار کیا ہے کہ حجاب پہننے پر اصرار کرنے …
تفصیل۔۔۔بھارتی نیوزچینلز ریڈیو روانڈا سے متاثر ہیں جو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلاتی ہیں:ایڈیٹرز گلڈ
نئی دہلی08جون (کے ایم ایس)بھارت میں صحافیوں کی تنظیم” ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا” نے بھارتی نیوز چینلز کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی مذمت کی ہے جس کے تحت وہ جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کررہے ہیںکہ کمزور طبقات بالخصوص مسلمانوں اور ان کے عقائد کے خلاف نفرت پھیلا ئی جائے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ مذمت بی جے پی کی سابق ترجمان نپور شرما کے پیغمبر اسلام کے …
تفصیل۔۔۔ہندو پجاری یتی نرسمہانند گری نے نپور شرما کی حمایت کردی
غازی آباد07جون (کے ایم ایس) ایک طرف مسلمان ممالک کی طرف سے بی جے پی رہنما نپورشرماکے گستاخانہ بیان کی مذمت ہو رہی ہے اور دوسری طرف دسنا دیوی مندر کے مہنت اور شری پنچادشنم جونا اکھاڑہ کے مہامنڈلیشور یتی نرسمہانند گری نے نپور شرما کی حمایت کردی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انہوں نے یک بیان میں کہا کہ نپور شرما نے جو کچھ کہا اسے غلط نہیں کہا …
تفصیل۔۔۔خواجہ غریب نوازکے بارے میں بی جے پی رکن اسمبلی کی توہین آمیز گفتگو، مقدمہ درج
حیدرآباد07جون (کے ایم ایس) بھارت میں جب سے نریندر مودی کی فسطائی حکومت برسراقتدارآئی ہے ،انتہا پسند ہندو اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ابھی بی جے پی رہنمائوں کے گستاخانہ بیانات سے مسلمانوں میں پایاجانے والا غم وغصہ ٹھنڈا بھی نہیں ہواتھا کہ حیدر آباد میں بی جے پی کے ایک اور رکن …
تفصیل۔۔۔جمعہ کی نماز پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی پوجا پانڈ ے کیخلاف مقدمہ درج
علی گڑھ 07جون (کے ایم ایس)بھارتی شہرعلی گڑھ میں جمعہ کی نماز پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی ہندو مہاسبھا کی سیکریٹری ڈاکٹر پوجا شکون پانڈے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایڈیشنل میونسپل مجسٹریٹ کی جانب سے انہیں نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر سچ بولنے سے کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے …
تفصیل۔۔۔نپور شرما کو سزادینے کے بجائے سیکورٹی فراہم کی گئی
نئی دلی07جون (کے ایم ایس)پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفےٰۖکی شان اقدس میں توہین آمیزبیان دینے پر بی جے پی کی رہنما نپور شرما کو سزادینے کے بجائے دہلی پولیس نے انہیں سیکورٹی فراہم کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ دہلی پولیس نے معطل بی جے پی ترجمان نپور شرما اور ان کے اہلخانہ کو سیکورٹی فراہم کی ہے کیونکہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزارت دفاع نے 76ہزارکروڑ روپے کے ہتھیار خریدنے کی منظوری دیدی
نئی دلی07جون (کے ایم ایس)بھارت میں دفاعی صنعت کو فروغ دینے اور غیر ملکی اخراجات کو نمایاں طور پر کم کرنے کیلئے ڈیفنس ایکوزیشن کونسل نے بھارتی بحریہ کیلئے اگلی نسل کے آٹھ کارویٹس، پہیوں والی بکتر بند جنگی گاڑیاں اور فوجی ساز و سامان کی خریداری کی تجویز کی منظوری دیدی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کیلئے پل بچھانے والے ٹینک اور فضائیہ کے Su-30 MKIلڑاکہ طیاروں …
تفصیل۔۔۔