بھارت

بہار: ہندو توا غنڈوں نے مسلم شخص کو کھمبے سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا

پٹنہ:بھارتی ریاست بہار میں ہندوتوا غنڈوں نے ایک مسلم شخص کو کھمبے سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غنڈوں نے ضلع سیوان کے رہائشی احمد آزاد کو ضلع گوپال گنج میں روکا، شناخت ظاہر ہونے پر بجلی کے کھمبے سے باندھا اور وحشیانہ مار پیٹ کا نشانہ بنایا۔انہوںنے اپنے اسے بہیمانہ عمل کی ویڈیو بھی بنائی اور وسوشل میڈیا پر وائرل کی۔ واقعے کے بعد علاقے کے مسلمانوں میں سخت خوف وہراس پھیل گیا ۔ انہوںنے متاثرہ شخص کو انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button