بھارت

سکھس فار جسٹس کی طرف سے ”یو ایل ایف اے آئی“ کو مدد کی پیشکش

واشنگٹن، 05 اپریل (کے ایم ایس) امریکہ میں قائم سکھوں کی نمائندہ تنظیم سکھس فار جسٹس (ایس ایف جے) نے یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام انڈیپنڈنٹ ( یو ایل ایف اے آئی) کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ”انڈنپنڈنٹ آسام ریفرنڈم“ کیلئے اسکی مدد کے لیے تیار ہیں۔ ’( یو ایل ایف اے آئی)آسام کی آزادی کے لیے لڑ رہی ہے جبکہ ایس ایف جے بھارت …

تفصیل۔۔۔

بھارت :جھارکھنڈ میں پانچ نکسل گوریلوں کو جعلی مقابلے میں قتل کیاگیا: اہل خانہ

بھارت :جھارکھنڈ میں پانچ نکسل گوریلوں کو جعلی مقابلے میں قتل کیاگیا: اہل خانہ

رانچی05 اپریل(کے ایم ایس)بھارت کی شورش زدہ ریاست جھارکھنڈ میں ہلاک ہونے والے پانچ نکسل گوریلوں کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی پیراملٹری فورس اور پولیس اہلکاروں نے ایک جعلی مقابلے میں قتل کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لواحقین نے بتایا کہ بھارتی پولیس نے امر گنجھو، اجے یادیو نندو، سنجیو بھوئیاں، گوتم پاسوان اور اجیت اورائن کو گرفتار کیا اور بعدمیں ضلع چھترا کے علاقے لاوالونگ میں …

تفصیل۔۔۔

منی پور : دھماکے میں پانچ افراد زخمی

منی پور : دھماکے میں پانچ افراد زخمی

امپھال 05 اپریل (کے ایم ایس) شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور کے ضلع اکھرول میں ایک دھماکے میں کم از کم پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا کہ دھماکہ پیر کی رات پھنگریتانگ اور ویو لینڈ کے علاقے کے درمیان ہوا جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمی ہونے والے افراد ریاست بہار کے رہائشی تھے۔

تفصیل۔۔۔

اترپریش :بھارتی فوجیوں نے ریل کے اندر دوخواتین کو آبروریزی کا نشانہ بنایا

اترپریش :بھارتی فوجیوں نے ریل کے اندر دوخواتین کو آبروریزی کا نشانہ بنایا

جھانسی 05 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر جھانسی میں بھارتی فوج کے دو اہلکاروں نے ریلوے سٹیشن پر ایک کوچ کے اندر دو خواتین کو آبروریزی کا نشانہ بنا ڈالا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نائیک سندیپ تیوار اور حوالدار سریش راوت نے دو خواتین کو ریلوے سٹیشن یارڈ پر کھڑی فوجی کوچ کے اندر لے جارکر عصمت دری کا نشانہ بنایا۔ ریلوے پولیس کے …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی تشدد برپا کر کے بھگوان رام کو بدنام کر رہی ہے، ممتا بنر جی

بی جے پی تشدد برپا کر کے بھگوان رام کو بدنام کر رہی ہے، ممتا بنر جی

کولکتہ05اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلی ٰ ممتا بنر جی نے کہا کہ بی جے پی رام نومی جلوسوں کے دوران تشدد برپا کر کے بھگوان رام کا نام بدنام کررہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ممتا بنر جی نے مغربی بنگال کے ضلع پوربا میدنی پور میں ایک ریلی سے خطاب کے دوران کہا کہ وہ فسادیوں کو ہرگز نہیں چھوڑیں گی اور انکے خلاف …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش:بی جے پی رہنما کی گاڑی نے ایمبولیشن کا راستہ روک لیا، مریض کی موت

اترپردیش:بی جے پی رہنما کی گاڑی نے ایمبولیشن کا راستہ روک لیا، مریض کی موت

لکھنو05اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع سیتا پور میں بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی ) کے ایک رہنما نے اپنی گاڑی سڑک پر پارک کر دی جس کے نتیجے میں ایمبولنس میں موجود ایک مریض کی موت واقع ہو گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بی جے پی رہنما اومیشن مشرا اپنی کار سڑک پر پارک کرکے کہیں چلاگیا تھا جسکی وجہ سے ٹریفک کی روانی شدید متاثرہ …

تفصیل۔۔۔

اتراکھنڈ:ہندو توا غنڈوں نے مسلمانوں کو نماز ترایح ادا کرنے سے روک دیا

اتراکھنڈ:ہندو توا غنڈوں نے مسلمانوں کو نماز ترایح ادا کرنے سے روک دیا

دہرہ دون05اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے ضلع نینی تال میں ہندو توا غنڈوں نے مسلمانوں کو نماز تراویح ادا کرنے سے روک دیا اور امام سمیت دیگر لوگوںکو تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نینی تال کے علاقے ہلدوانی کے رہائشی عمیر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ بجرنگ دل کے ارکان نے نماز تراویح میں خلل ڈالا جو ایک گھر میں ادا کی جا رہی …

تفصیل۔۔۔

بھارت :تلنگانہ میں ہندوتوا کے ہجوم نے تین مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا

بھارت :تلنگانہ میں ہندوتوا کے ہجوم نے تین مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا

حیدرآباد،بھارت04 اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندوتوا کے ایک ہجوم نے تین مسلمان پھل فروشوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا اورانہیں زبردستی شراب پینے پر مجبور کردیا۔ یہ واقعہ پیر کو تلنگانہ کے شہر سنگاریڈی میں پیش آیا۔ متاثرین میں سے ایک کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ہندو انتہاپسندوں کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دریں اثناء …

تفصیل۔۔۔

گورداسپور:بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کے بعدبھارتی پولیس افسر کی خودکشی

گورداسپور:بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کے بعدبھارتی پولیس افسر کی خودکشی

چندیگڑھ04 اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست پنجاب میں پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کے بعدخود کو گولی مارکر خودکشی کر لی۔ اے ایس آئی بھوپندر سنگھ نے گورداس پور شہر میںاپنے سروس ہتھیار سے اپنی بیوی40سالہ بلجیت کوراور بیٹے19سالہ لوپریت سنگھ کو گولی مارکر قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس نے اپنے پالتو کتے کو بھی گولی مار دی اور فرار …

تفصیل۔۔۔

بھارت: نماز تراویح سے روکنے کے لئے ہندو انتہا پسندوں کا مسلمانوں پر حملہ

بھارت: نماز تراویح سے روکنے کے لئے ہندو انتہا پسندوں کا مسلمانوں پر حملہ

لکھنو04 اپریل(کے ایم ایس)بھارت کے مختلف مقامات پر ہندو جنونیوں کی پرتشددکارروائیاں جاری ہیں اوراسی طرح کا ایک تازہ ترین واقعہ پیر کی رات ریاست اترپردیش کے علاقے بلدوانی میں پیش آیا جس میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک ممتاز وکیل کے مکان پر حملہ کیا جہاںمسلمان نماز تراویح اداکررہے تھے۔ مقامی لوگوں نے بتایاکہ ایڈوکیٹ ظفر کی قیامگاہ پر تقریباً20سال سے مسلسل ماہ رمضان میں نماز تراویح ادا کی …

تفصیل۔۔۔