بیجنگ 04 مارچ(کے ایم ایس) چین نے اروناچل پردیش کے 11مقامات کے نام تبدیل کر دئے ہیں جسے اروناچل پردیش کے چین کے ساتھ مکمل انضمام کی طرف ایک اوراہم قدم کے طورپر دیکھا جارہا ہے ۔ چینی وزارت برائے شہری امور نے ایک بیان میں اروناچل پردیش کے حوالے سے جسے بھارت اپنی ریاست ہونے کا دعوی کرتا ہے کہاہے کہ "جنوبی تبت میں بعض علاقوں کے جغرافیائی …
تفصیل۔۔۔1987کے مسلمانوں کے ملیانہ قتل عام کے تمام 39ملزموں کی رہائی مایوس کن ہے، جمعیت علمائے ہند
نئی دلی04 مارچ(کے ایم ایس) جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع ملیانہ میں 23مئی 1987 کے مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام 39ملزموںکو رہا کرنے کے عدالت کے فیصلے کو مایوس کن قراردیا ہے ۔ محمود اسعد مدنی نے ایک بیان میں عدالت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ 35سال بعد بھی متاثرہ خاندانوںکو …
تفصیل۔۔۔رام نومی پر فرقہ وارانہ فسادات میں بی جے پی براہ راست ملوث ہے:ملکارجن کھڑگے
نئی دلی 03اپریل(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے اوردیگر رہنمائوں نے ہندو تہواررام نومی کے موقع پر ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات پر بھارتیہ جنتاپارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ جب بھی بی جے پی کو احساس ہوتا ہے کہ وہ کمزور ہو رہی ہے تو وہ ملک میںفرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دیتی ہے اور لوگوں کو پولرائز کرتی ہے۔ …
تفصیل۔۔۔یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے نصاب تعلیم سے مغلوں کی تاریخ کونکال دیا
نئی دلی 03اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے تعلیمی سال 2023-24کیلئے یوپی بورڈ اور سی بی ایس ای بورڈ کے نصاب میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے نصاب سے مغلوں کی تاریخ سے متعلق باب کو نکال دیا ہے ۔ حکومت نے اس کے علاوہ گیارہویں جماعت کی کتاب سے رائز آف اسلام، کلیش آف کلچرز، انڈسٹریل ریوولیشن، بگننگ آف ٹائم کے باب …
تفصیل۔۔۔بہار:بھارتی پیراملٹری اہلکار نے خودکشی کرلی
نئی دلی 03اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست پٹنہ میں بھارتی پیراملٹری فورس ساشترا سیما بال کے اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔ ریاست اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والے بھارتی پیراملٹری فورس کے اہلکار نے ریاست کے ضلع ارریہ میں بٹنہہا میں فورس کے 56ویں بٹالین کیمپ میں خودکشی کی۔اطلاعات کے مطابق مذکورہ بھارتی اہلکار سینئر اہلکاروں کی طرف سے اس کے خلاف تادیبی کارروائی کی تجویز کی وجہ سے شدید …
تفصیل۔۔۔بھارت :”مودی جی منہ کھولو، اڈانی اسکینڈل پر کچھ تو بولو”مودی مخالف پوسٹ کارڈمہم شروع
نئی دلی 03اپریل(کے ایم ایس) بھارت میں بزنس ٹائیکون گوتم اڈانی اسکینڈل سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر لگاتار سوال اٹھ رہے ہیں اور اس دوران کانگریس پارٹی کی طلبا تنظیم این ایس یو آئی نے ملک بھر میں ایک پوسٹ کارڈ مہم شروع کی ہے۔مہم کے تحت جاری کئے گئے پوسٹ کارڈ میں وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اسکے نیچے لکھا ہے …
تفصیل۔۔۔راہل گاندھی نے ہتک عزت کے مقدمے میں سزا کو چیلنج کر دیا ،آئندہ سماعت 3مئی کو ہو گی
نئی دلی 03اپریل(کے ایم ایس) بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے گجرات کی ایک عدالت کی طرف سے ہتک عزت کے مقدمے میں انہیں دو سال قید کی سزا سنانے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے ۔ راہل گاندھی پریانکا گاندھی اور کانگریس کے حکومتوں والی تین ریاستوں کے وزرائے اعلی کے علاوہ بڑی تعداد میں پارٹی کارکنوں اور لیڈروںکے ہمراہ گجرات کی سورت سیشن …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے جھارکھنڈ میں 5نکسل گوریلوں کو ہلاک کر دیا
نئی دہلی03اپریل(کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست جھارکھنڈ میں پولیس نے کم از کم پانچ نکسل گوریلوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ حکام نے بتایاکہ بھارت کی پیراملٹری فورسز اور پولیس نے نکسل چھاپہ ماروں کو ریاست کے ضلع چھترکے علاقے لاوالونگ میںایک کارروائی کے دوران ہلاک کیا۔جھارکھنڈ پولیس نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ ضلع چھتر میں بھارتی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے …
تفصیل۔۔۔تاجر، کسان اورمزدور یونینیوں کابدھ کو نئی دہلی میں احتجاج کرنے کا اعلان
نئی دہلی03اپریل(کے ایم ایس) بھارت میں بی جے پی کی زیر قیادت موجودہ ہندوتوا نظام کے تحت بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی، نفرت اور تقسیم کے خلاف متعدد تجارتی، کسان اور مزدور یونینوں نے بدھ کو جنتر منتر نئی دہلی پر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیاہے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ) نے ایک بیان میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی طرف سے عوام کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔برمنگھم میں خالصتان کے حق میں سکھوں کا احتجاج، امرت پال سنگھ کے ساتھ اظہار یکجہتی
برمنگھم 03اپریل(کے ایم ایس) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں خالصتان تحریک کی حمایت اور بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مذمت کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے خالصتان کے حامی سکھ رہنما امرت پال سنگھ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جو سکھوں میں بڑھتی ہوئی حمایت کی وجہ سے بھارتی حکام کو مطلوب ہیں۔سکھوں نے لیڈی ووڈ کے ڈارنلے روڈ پر واقع …
تفصیل۔۔۔