لکھنو11 اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع رام پور میں ایک 50سالہ مسلمان شخص محمد سلیم نے اپنے دو بچوں کے ساتھ اس وقت زہر کھا لیا جب انتظامیہ نے اسے گھر مسمار کرنے کی دھمکی دی۔ محمد سلیم اور ان کی بیٹی انتقال کر گئے ،تاہم ان کا بیٹا بچ گیا۔ضلع رام پور کے علاقے شادی کی مدائیاں کے رہنے والے سلیم اور اس کے بچوں کو …
تفصیل۔۔۔بھارت :بہارشریف میں مسلمانوں پر تشدد کے پیچھے ہندوتوا رہنمااور اس کا واٹس ایپ گروپ ہے: پولیس
پٹنہ11 اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار کی پولیس نے کہا ہے کہ بہار شریف شہر میں ہندو تہوار رام نومی کے موقع پرمسلمانوں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ ہندوتوا رہنما کندن کمار ہے ۔ ضلع نالندہ میں ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے کنوینر کندن کمار کو 8اپریل کو اس وقت حراست میں لیاگیا جب انہوں نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا کیونکہ انتظامیہ نے ان کی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں کورونا وبا کے مثبت کیسوں کی تعداد 37ہزار سے تجاوز کر گئی
نئی دلی 11اپریل (کے ایم ایس ) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مزید 5ہزار676کیسز ریکارڈ کئے گئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 37ہزار 93ہو گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 5لاکھ 31 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔ کورونا وبا سے دہلی ، پنجاب اور …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش: مسلم نوجوان وحشیانہ تشدد کے بعد قتل
نئی دلی 11اپریل (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسلم نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسلم نوجوانوں، شیخ فیروز کو مبینہ طور پر ریاست کے علاقے کھنڈوا کے میں چوری کرنے کے جھوٹے الزام پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔وہ ایک نالے میںبے ہوشی کی حالت میں پایاگیا، اسے علاج معالجے کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزیر داخلہ کے اروناچل پردیش کے دورے پر چین کی کڑی تنقید
بیجنگ10 اپریل(کے ایم ایس) چین نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اروناچل پردیش کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ اروناچل پردیش پر چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے۔ وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو اروناچل پردیش کے سرحدی گائوں کبیتھو اور بھارت کے مشرقی مقام سے وائبرنٹ ولیجز پروگرام کا آغاز کیاتھا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے بیجنگ …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش :سرکاری سکول میں باجماعت نماز پڑھنے پر 28مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج
لکھیم پور کھیری 10 اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے لکھیم پور کھیری میں سرکاری املاک پر نماز پڑھنے پر 28مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے لکھیم پور کھیری کے علاقے کاشی رام میںمبینہ طور پرایک سکول میں لائوڈ اسپیکر لگاکرباجماعت نماز ادا کرنے پر28مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔پولیس نے یہ کارروائی ایک سرکاری عمارت کے احاطے میں باجماعت …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر :آسمانی بجلی گرنے سے 13افراد ہلاک
نئی دلی 10 اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں آسمانی بجلی گرنے سے کم سے کم 13افراد ہلاک ہو گئے۔ مہاراشٹر کے مختلف حصوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارش، ژالہ باری اورآسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں کم سے کم 13افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شخص ڈوب کے ہلاک ہوا ۔ اکولا کے پارس گائوں میں اتوار کو رات گئے آسمانی بجلی گرنے سے 7لوگوں کی موت …
تفصیل۔۔۔105ممالک کی 300سے زائد تنظیموں کابھارت سے انٹرنیٹ بندش کی پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ
نئی دہلی10 اپریل(کے ایم ایس) دنیا بھرسے105ممالک کی 300سے زائد تنظیموں نے مواصلات،الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بھارتی وزیر اشونی ویشنو کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں ان پر زور دیاگیا ہے کہ وہ بھارت میں انٹرنیٹ کی بندش کے بارے میں قانونی اور ریگولیٹری فریم ورک کا ازسر نوجائزہ لیں۔ یہ تنظیمیں #KeepItOnاتحاد کا حصہ ہیں جو 2016سے سرگرم ہے۔ ان تنظیموں نے انسانی حقوق کے کئی …
تفصیل۔۔۔بھارت: ہریانہ میں ہندوتوا مسلح دہشت گرد گروپ کا نمازیوں پر حملہ، مسجد میں توڑ پھوڑ
چندی گڑھ10 اپریل(کے ایم ایس) بی جے پی کی حکومت والی بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک ہندوتوا مسلح گروپ نے نمازادا کرنے والے مسلمانوں پر حملہ کیا اور مسجد میںتوڑ پھوڑکی جس کے بعدعلاقے میںکشیدگی پھیل گئی۔ مسلح ہندو دہشت گردوں نے ریاست کے شہر سونی پت کے علاقے صندل کلاں میں اتوار کی شب اس وقت حملہ کر کے ایک درجن سے زائدنمازیوں کو زخمی کردیا اور مسجد …
تفصیل۔۔۔بھارت :جھارکھنڈ میں ہندو انتہاپسندوں کامسلمانوں پر تشدد، پابندیاں عائد
جمشید پور10 اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں انتہاپسندہندوئوں نے اپنے مذہبی پرچم کی بے حرمتی کا ڈرامہ رچانے کے بعد مسلمانوں پر اندھا دھند تشدد کیاجس کے بعد علاقے میں پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ واقعے کے بعدجمشید پور کے علاقے شاستری نگر میں ہندوانتہا پسندوں نے مسلمانوں پر حملے کئے۔اتوار کی شام ہندوتوا گروپوں نے مسلمانوں کی دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی ۔دھلبھوم کے سب …
تفصیل۔۔۔