رانچی20اگست(کے ایم ایس)بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف)کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی۔ سی آر پی ایف اہلکار نے جس کی شناخت جگدیش پرساد مینا کے نام سے ہوئی ہے، ریاست کے ضلع لوہردگا کے دور افتادہ علاقے کیکرنگ کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کراپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ جگدیش کو مائونوازوں سے متاثرہ پیشرار پولیس اسٹیشن کے …
تفصیل۔۔۔بھارت :یوپی میں مسلمان میاں بیوی کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا
لکھنو20اگست(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان میاں بیوی کو ان کے پڑوسیوں نے لوہے کی سلاخوں اور لاٹھیوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ قتل مبینہ طور پر مقتول کے بیٹے اور ایک ملزم کی بیٹی کے درمیان تعلقات کا نتیجہ ہے۔جمعہ کے روز پیش آنے والے اس واقعے میں عباس اور اس کی اہلیہ قمرالنسا کی موقع پر ہی موت …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت پاکستان میں انتشار پیداکرنے کے لیے پانی کو ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہی ہے
اسلام آباد20اگست(کے ایم ایس)مودی حکومت پاکستان میں افراتفری پیداکرنے کے لیے پانی کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے کیونکہ وہ مون سون کے دوران دریائی راستوں کا رخ تبدیل کرکے پاکستان کی طرف بہت زیادہ پانی چھوڑتی ہے جس سے سیلاب آتے ہیں اور تباہی ہوتی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حال ہی …
تفصیل۔۔۔راجستھان میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے مسلمان نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر قتل کر دیا
جے پور 19اگست(کے ایم ایس)بھارت کی ریاست راجستھان میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ایک 27سالہ مسلمان نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کرقتل کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع الور میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے لاٹھیوں سے لیس ایک درجن سے زائد افراد کے ساتھ مل کر ایک مسلمان نوجوان وسیم کو لکڑیاں کاٹنے کے الزام پرپیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ وسیم …
تفصیل۔۔۔بھارت : امیت شاہ کے بیان کے خلاف منی پور میں طلبا ء تنظیموں کی ریلی
امپھال 19اگست(کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں طلباء تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم جوئنٹ سٹوڈنٹس باڈی نے آج چورا چند پور میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اس بیان کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی کہ ریاست کا موجودہ بحران میانمار سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جے ایس بی نے جو زومی …
تفصیل۔۔۔بھارت :چھتیس گڑھ میں بھارتی پیراملٹری افسر کی خودکشی
بیجاپور19اگست(کے ایم ایس)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن (CoBRA)کوبراکے ایک انسپکٹر نے خودکشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی” کوبرا”یونٹ کے انسپکٹر صفی اخترنے ریاست کے ضلع بیجاپور میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کراپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ بھارتی پولیس کے ایک سینئرافسرنے بتایا کہ یہ واقعہ ریاست کے …
تفصیل۔۔۔بھارت :دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال انتہائی ابتر ہے : تحقیقی رپورٹ
نئی دہلی 19اگست(کے ایم ایس) دہلی کے مسلمانوں کی تعلیمی ، اقتصادی اور سیاسی صورتحال کے بارے میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزاینڈایڈوکیسی اورانڈین مسلم انٹیلیکچول فارم نے مشترکہ طوپرایک تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق رپورٹ میں مسلمانوں کے روزگار، تعلیم ، صحت اوررہن سہن کے حالات کا تفصیلی تجزیہ پیش کیاگیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ رپورٹ میں اقلیتوں سے متعلق دہلی حکومت کے بجٹ …
تفصیل۔۔۔بھارت:”راجہ سبھا“ کے 12فیصد ارکان ارب پتی،75ارکان کے خلاف فوجداری مقدمات
نئی دلی19 اگست (کے ایم ایس)بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا”راجیہ سبھا“ کے موجودہ ارکان میں سے تقریباً12فیصد ارکان ارب پتی ہیں جن میں سے اکثر کا تعلق اندھرا پردیش اور تلنگانہ کی ریاستوں سے بتایا جاتا ہے۔ ایسو سی ایشن فارڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) اور نیشنل الیکشن واچ نے راجیہ سبھا کے 233ارکان میں سے 225کے مجرمانہ ، مالی اور دیگر پس منظر کی تفصیلات کا تجزیہ اور اپ …
تفصیل۔۔۔بھارت :سابق فوجی نے بیوی اور بیٹی کا گلا گانٹنے کے بعدخوکشی کرلی
کولکتہ19اگست (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع شمالی 24پرگنہ میں ایک سابق فوجی نے اپنی بیوی اور بیٹی کا گلا کاٹ کرٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ وحشیانہ واقعہ ضلع کے علاقے دم دم وارڈ نمبر 10 میں پیش آیا۔ فوجی اہلکار48 سالہ گوتم بندوپادھیائے کی لاش 18اگست کی صبح مدھیم گرام سٹیشن کے قریب ریلوے لائن …
تفصیل۔۔۔بھارت :مسلم لڑکی کا برقعہ اتارنے سے انکار، 30ہزارتنخواہ کی نوکری ٹھکرادی
حیدر آباد 19اگست ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک مسلمان لڑکی نے برقعہ اتار نے سے انکار کرتے ہوئے 30 ہزارروپے ماہانہ تنخواہ کی نوکری ٹھکرادی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہواہے جس میں لڑکی کویہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ اس نے ایک کمپنی میں جاب کے لئے انٹرویو ددیا تھا اورکمپنی نے اسے منتخب کرلیا تاہم نوکری کے …
تفصیل۔۔۔