اگر تلہ23اگست(کے ایم ایس) بھارتی ریاست تریپورہ میں لوگوں نے پنچایت کے حکم پر ایک خاتون اور اسکے بیٹے کو سرعام برہنہ کیا اور انہیںتشدد کانشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تریپورہ کے دارلحکومت اگر تلہ کے علاقے شنمورا میں ایک مقامی پنچایت کے رکن شکلال داس نے ایک عورت اور اسکے بیٹے پر چوری کا الزام لگانے کے بعدانہیں پنچایت میںطلب کیا ۔ جب خاتون اور اسکا نابالغ بیٹا …
تفصیل۔۔۔نئی دلی :ہندوتوا ہجوم کا دوران عبادت چرچ پر حملہ ، بائبل کی بے حرمتی
نئی دہلی 23 اگست (کے ایم ایس)بھارت دارلحکومت نئی دہلی کے علاقے طاہر پور میں ہندوتوا تنظیموں کے ارکان نے ایک چرچ میں گھس کر عبادت میں خلل ڈالا، بائبل پھاڑ دی، عمارت میں توڑ پھوڑ کی اور احاطے کے اندر نعرے لگائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اتوار کی صبح ساڑھے 11 بجے کے قریب عیسائی برادری کے لوگ چرچ کے اندر عبادت میں مصروف تھے کہ اچانک کچھ …
تفصیل۔۔۔منی پور: لوگ مسلسل خوف ودہشت کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں
امپھال 23 اگست (کے ایم ایس)بھارتی ریاست منی پور میں لوگ مسلسل خوف و دہشت کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں ۔ ریاست میں 3مئی سے جاری تشدد کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ نے سابق جج گیتا متل کی سربراہی میں جو کمیٹی تشکیل دی تھی اس نے اپنی رپورٹ پیش کر دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کمیٹی نے جلی ہوئی بستیوں ، لاشوں اور دیگر مسائل کے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت پلوامہ جیسے ایک اور جعلی آپریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے : پرشانت بھوشن
نئی دہلی: بھارت کے معروف وکیل پرشانت بھوشن نے خبردار کیا ہے کہ مودی حکومت 2024میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے قبل پلوامہ حملے جیسا ایک اور جعلی آپریشن کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ پرشانت بھوشن نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی عوام کو خبردارکیا کہ مودی حکومت ا یک اور پلوامہ یا بالاکوٹ حملے کا منصوبہ تیار کررہی ہے تاکہ بھارتی ووٹروں …
تفصیل۔۔۔بھارت: مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کرنے والے ڈی سی کا تبادلہ
چندی گڑھ22اگست(کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ کی بی جے پی حکومت نے ضلع ریواڑی کے مسلمان ڈپٹی کمشنر محمد عمران رضا کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ان کا تبادلہ کر دیا ہے۔ ہریانہ حکومت نے محمد عمران رضا اور 15دیگر انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس(آئی اے ایس) افسران کا تبادلہ کیا۔ ضلع نوح میں مسلم کش فسادات کے بعد ڈی سی محمد عمران رضا نے گائوں میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی ماہر کا مودی حکومت سے انسانی حقوق کے کارکن جی این سائبابا کی رہائی کا مطالبہ
جنیوا: اقوام متحدہ کی ماہر میری لالر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی طرف سے انسانی حقوق کے کارکن اور دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائبابا کی مسلسل نظربندی ایک غیر انسانی اور احمقانہ عمل ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ میری لالر نے جنیوا میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جی این …
تفصیل۔۔۔بھارتی پنجاب میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک کسان ہلاک
چندی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب کے شہر سنگرور میں احتجاج کے دوران جھڑپوں میں ایک کسان ہلاک جبکہ متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب پولیس نے احتجاجی کسانوں کو ایک شاہراہ اور ٹول پلازہ بلاک کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔ کسان سیلاب سے تباہ شدہ فصلوں کے معاوضے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ہلاک ہونے والے کسان کی شناخت پریتم سنگھ کے طور پر ہوئی …
تفصیل۔۔۔بھارت کے چاند مشن کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹ پر سینئر اداکار کے خلاف مقدمہ درج
بنگلورو: بھارت کے چاند مشن” چندریان 3”کے بارے میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ پربھارتی پولیس نے ریاست کرناٹک کے ضلع باگل کوٹ میں سینئر اداکار پرکاش راج کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ چندریان 3 کے بارے میں پوسٹ کرنے پر اداکار پرکاش راج کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔ پولیس نے کہا کہ ہندو تنظیموں کے رہنمائوں نے اداکار کے خلاف ضلع باگل …
تفصیل۔۔۔بھارت :حیدرآباد میں 16سالہ دلت لڑکی کی اجتماعی عصمت دری
حیدرآباد: بھارت کے شہر حیدرآباد میں تین افراد نے ایک 16سالہ دلت لڑکی کو اس کے گھر میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایاہے۔ یہ واقعہ پیر کو شہر کے علاقے نندناوانم کالونی میں پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق اس گھنائونے جرم میں ملوث افراد نے متاثرہ لڑکی کے گھر میں گھس کر اس کے بھائی اور تین دیگر بچوں کو ڈرایادھمکایا اوراس کے بعد چاقو کی نوک پر اس کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔ایڈوکیسی گروپوں کی طرف سے کشمیر میں جنگی جرائم پردورہ جنوبی افریقہ کے دوران مودی کی گرفتاری کا مطالبہ
کیپ ٹائون 22اگست (کے ایم ایس) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 15ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے آج منگل سے جنوبی افریقہ کا تین روزہ دورہ کررہے ہیں، جبکہ مسلم لائرز ایسوسی ایشن اور جنوبی افریقہ کشمیری ایکشن گروپ نے مشترکہ طور پر نیشنل پراسیکیوٹنگ اتھارٹی اور جنوبی افریقہ کی پولیس کے پاس مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے جاری انسانیت کے خلاف …
تفصیل۔۔۔