بمبئی21 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارلحکومت بمبئی میں پولیس نے ایک شخص کووزیر اعظم نریندر مودی کے ایک اجلاس میں گھسنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا جب پولیس نے ایک شخص کو نریندر مودی کے ممبئی کے باندرا کرلا کمپلیکس پہنچنے سے قریباً نوے منٹ قبل ہائی سیکورٹی زون میں داخل ہونے کی کوشش کے …
تفصیل۔۔۔جھارکھنڈ : دھماکے میں بھارتی پیراملٹر ی کے دو کمانڈو زخمی
جمشید پور21 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بم دھماکے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے دو کمانڈوز زخمی ہوگئے۔ دھماکہ ضلع مغربی سنگھ بھوم کے علاقے چائی باسا میں واقع تمباہاکا جنگل میں نکسل علیحدگی پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران ہوا ۔دھماکے میں کمانڈو بٹالین کوبرا کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمی اہلکاروں کو ہوائی جہاز کے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی نے غیر جمہوری طریقے سے دفعہ 370 کو منسوخ کیا،کانگریس
جموں21 جنوری (کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے آئین کی دفعہ 370 غیر جمہوری طریقے سے منسوخ کی ہے ۔ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے 5 اگست 2019 کو دفعہ 370منسوخ کر کے مقبوضہ جموںکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تھی۔ کانگریس پارٹی کے چیف ترجمان جے رام رمیش نے جموں خطے کے علاقے کٹھوعہ میں …
تفصیل۔۔۔یوگی آدتیہ ناتھ نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہروں کے دوران مسلمانوں کے قتل کا حکم دیا تھا، وکلا گروپ
ڈیووس21جنوری(کے ایم ایس)جرائم و انسانی حقوق سے متعلق وکلاءکے ایک عالمی گروپ ”گویرینکا37“نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف سوئس پراسیکوٹرکے دفتر میں قتل عام اور انسانیت کے خلاف جرائم سے متعلق ایک شکایت درج کرائی ہے ۔ گویرنیکا 37نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو دبانے کیلئے اترپریش میں …
تفصیل۔۔۔برطانوی حکومت گجرات فسادات میں مودی کے کردار بارے حقائق منظر عام پر لائے ، رکن پارلیمنٹ عمران حسین
لندن 20جنوری(کے ایم ایس) برطانوی پارلیمنٹ کے رکن عمران حسین نے کہا ہے کہ برطانیہ کو گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں مودی کے کردار کے بارے میں اصل حقائق کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دارلعوام میں وزیر اعظم سے وقفہ سوالات کے دوران عمران حسین نے کہاکہ گزشتہ شب برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے 2002کے گجرات میں مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی جبری بے دخلی کیخلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے انکار کر دیا
سرینگر20جنوری(کے ایم ایس) مودی حکومت کے زیر اثر بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوںکو جبری طورپر انکی زمینوں سے بے دخل کرنے کے قابض انتظامیہ کے حکمنامے کے خلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فسطائی بھارتی حکومت اور مقبوضہ کشمیرمیں اس کی انتظامیہ نے کشمیری مسلمانوں کی زمینوں پر قبضے کے لیے مقبوضہ علاقے کے تمام اضلاع میں …
تفصیل۔۔۔ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدرکی طرف سے جنسی استحصال کیخلاف خواتین ریسلرز کا احتجاج تیسرے دن بھی جاری
نئی دلی20جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں ممتا ز ریسلرز وینیش پھوگاٹ، ساکشی ملک، سمیت ملک اور بجرنگ پونیانے آج مسلسل تیسرے دن بھی نئی دلی کے علاقے جنتر منترمیں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کی طرف سے خواتین ریسلرز کے جنسی استحصال کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھا۔ خاتون ریسلر وینیش پھوگاٹ نے بدھ کو ڈبلیو ایف آئی کے …
تفصیل۔۔۔گجرات: اونچی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے پر حجام برادری کا بائیکاٹ
موڈاسہ گجرات20جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات کے ضلع سابر کانتھہ کے ایک گاﺅ ں بھوٹا واد میں حجام برادری کے ایک نوجوان کی اونچی ذات کی ایک ہند و خاتون سے شادی کی پاداش میں برادری کے 17خاندانوں کو بائیکاٹ کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک متاثرہ شخص پربھو داس نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ہماری برادری کے ایک نوجوان نے پٹیل خاندان کی ایک …
تفصیل۔۔۔مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کیلئے براہ راست ذمہ دار ہیں،بی بی سی کی دستاویزی فلم میں ہوشربا انکشافات
لندن20جنوری(کے ایم ایس)برٹش راڈ کاسٹنگ کارپوریشن(بی بی سی) کی ایک دستاویزی فلم منظر عام پر آئی ہے جس میں بھارت میں فرقہ وارانہ تشدد میں وزیر اعظم نریندر مودی کے کردار کے بارے میں تحقیق پیش کی گئی ہے۔ فلم بھی کھل کر اس بات کا اظہار کیا گیا ہے کہ نریندر مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کیلئے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق”انڈیا: …
تفصیل۔۔۔بی جے پی , آر ایس ایس نے بھارت میں نفرت کا ماحول پیدا کیا، راہول گاندھی
پٹھان کوٹ 20 جنوری (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکی سرپرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بھارت میں خوف و دہشت اور نفرت کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران …
تفصیل۔۔۔