لندن20جنوری(کے ایم ایس)برٹش راڈ کاسٹنگ کارپوریشن(بی بی سی) کی ایک دستاویزی فلم منظر عام پر آئی ہے جس میں بھارت میں فرقہ وارانہ تشدد میں وزیر اعظم نریندر مودی کے کردار کے بارے میں تحقیق پیش کی گئی ہے۔ فلم بھی کھل کر اس بات کا اظہار کیا گیا ہے کہ نریندر مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کیلئے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق”انڈیا: …
تفصیل۔۔۔بی جے پی , آر ایس ایس نے بھارت میں نفرت کا ماحول پیدا کیا، راہول گاندھی
پٹھان کوٹ 20 جنوری (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکی سرپرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بھارت میں خوف و دہشت اور نفرت کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران …
تفصیل۔۔۔جوشی مٹھ: عمارتوں ، زمین میں دراڑیں پڑنے کا سلسلہ جاری
دہرا دون 20جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے شہر جوشی مٹھ میں عمارتوں اور سڑکوں پر دراڑیں پڑنے کا سلسلہ لگاتارتیز ہو رہا ہے اور غیر محفوظ عمارتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محکمہ تعمیرات عامہ کے گیسٹ ہاﺅس میں بھی شگاف بڑھتاجا رہا ہے اور عمارت ایک جانب جھکنے لگی ہے جس کے بعد اسے غیر محفوظ قرار دیا گیا۔ جوشی مٹھ کی …
تفصیل۔۔۔مراد آباد:طالبات کا حجاب پر پابندی کے کالج انتظامیہ کے فیصلے پر شدید احتجاج
لکھنو20جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد کے ہندو پوست گریجویٹ کالج میں مسلم طالبات نے ججاب پہن کر داخل ہونے سے روکنے کیخلاف شدید احتجاج کیا اور دھرنے پر بیٹھ گئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کالج انتظامیہ نے حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو نئے ڈریس کوڈ کے نام پرکالج میں داخل ہونے پر جب پابندی لگا دی تو طالبات اقدام کے خلاف سراپا …
تفصیل۔۔۔بھارت میں”دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن“ بھی غیر محفوظ
نئی دہلی، 19 جنوری (کے ایم ایس) بھارت خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک ہے اور حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلیو) کی چیئرپرسن بھی محفوظ نہیں ہیں۔ ڈی سی ڈبلیو کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کو ایک کار اس وقت 10-15 میٹر تک گھسیٹتی رہی جب وہ ایک نشے میں دھت شخص کو …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم مودی اپنی خاموشی توڑ دیں،بی جے پی رہنما کیخلاف جنسی ہراسانی کے الزامات پر کانگریس کا ردعمل
نئی دلی19جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں انڈین نیشنل کانفرنس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ”ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا “کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات پر اپنی خاموشی توڑیں۔ کانگریس نے سوال کیا کہ ابھی تک سنگھ کا استعفیٰ کیوں نہیں آیا ہے۔ بھارتی اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ نے بدھ کے روز …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش : ہندوتوا غنڈوں کا مسلم طالب علم پر وحشیانہ تشدد
بھوپال19 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو توا غنڈوں نے ایک مسلمان طالب علم کو ہندو لڑکی سے بات کرنے پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ہندوتوا کے غنڈوں کو مسلمان لڑکے پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ ریاست کے شہر کھنڈوا میں پیش آیا۔تشدد کا نشانہ بنائے جانے والے لڑکے کا …
تفصیل۔۔۔دلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی
نئی دلی 19جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں دلی ہائی کورٹ نے فروری2020میں نئی دلی میں فسادات سے متعلق مقدمے میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت نظربند جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس لیڈر شرجیل امام کی ضمانت پر رہائی کی دو درخواستوں پر سماعت 30جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔ مقدمے میں ملک سے بغاوت کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔نریندر مودی گورنروں کے ذریعے حزب اختلاف کے وزرائے اعلیٰ کو ہراساں کر رہے ہیں،کیجریوال
نئی دلی 19جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ان ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو ہراساں کرنے اور ان کی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے کیلئے گورنروں کا استعمال کر رہے جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت قائم نہیں ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے علاقے کھمم میں بھارت راشٹرا سمیتی کی افتتاحی تقریب …
تفصیل۔۔۔بھارت نے خبروں ، اطلاعات کو جھوٹا قراردیکر سوشل میڈیا پر انکی اشاعت پر پابندی عائد کر دی
نئی دلی 18جنوری (کے ایم ایس ) بھارت میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے آزادی اظہار پر پابندی کی اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کسی بھی ایسی معلومات کو جاری کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جسے رواں ہفتے جاری کئے گئے آئی ٹی قوانین کے مسودے کے مطابق جھوٹ پر مبنی قراردیاگیا ہو۔ مودی حکومت کی طرف سے میڈیاپر قدغن …
تفصیل۔۔۔