کانگریس سمیت اپوزیشن کی 19جماعتیں پہلے سے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کر چکی ہیں نئی دلی 25مئی (کے ایم ایس) بھارت میں حزب اختلاف کی 19 جماعتوں کی طرف سے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں بھی پہنچ گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں ایک مفاد …
تفصیل۔۔۔بھارت :اپوزیشن کی 19جماعتوں کا پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ
پارلیمنٹ تکبر کی اینٹوں سے نہیں بلکہ آئینی اقدار سے تیار ہوتی ہے: راہل گاندھی نئی دلی 25مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی سمیت اپوزیشن کی 19 جماعتوں نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں صدر دروپدی مرمو کو مدعو نہ کرنے …
تفصیل۔۔۔منی پور کی صورتحال مسلسل تشویشناک ،مودی حکومت کی خاموشی پر کانگریس کی کڑی تنقید
نئی دلی 25مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس نے ریاست منی پور میں جاری پر تشدد واقعات پر مودی حکومت کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاستی دارلحکومت امپھال کے ہسپتالوں میں لاوارث لاشیں موجود ہیں جنہیں کوئی لینے نہیں آیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس پارٹی کے ترجمان اجے کمار نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ منی پور ایک …
تفصیل۔۔۔یکساں سول کوڈ مذہبی آزادی کو ختم کرنے کی کوشش ہے ،ارشد مدنی
ممبئی24 مئی (کے ایم ایس) جمعیت علمائے ہند (جے یو ایچ ) کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی زیر قیادت مودی حکومت کا یکساں سول کوڈ (یو سی سی) لانے پر اصرار ملک میں مذہبی آزادی ختم کرنے کی کوشش ہے۔ مولانا ارشد مدنی نے ممبئی کے تاریخی آزاد میدان میں اپنی تنظیم کی تین روزہ کانفرنس سے اختتامی خطاب کے دوران کہا …
تفصیل۔۔۔کرناٹک میں امن خراب ہوا تو بجرنگ دل ،آر ایس ایس پر پابندی عائد کر دی جائے گی، کھرگے
بنگلورو 24 مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیر پرینک کھرگے نے کہا ہے کہ اگر ریاست کا امن خراب ہوا تو ان کی حکومت بجرنگ دل اور آر ایس ایس جیسی تنظیموں پر پابندی عائد کر دے گی۔ کھر گے نے کہا کہ اگر امن خراب ہوتا ہے تو ہم یہ نہیں دیکھیں گے کہ یہ بجرنگ دل ہے یا آر ایس ایس۔ جب بھی قانون ہاتھ میں …
تفصیل۔۔۔بھارت میںG-20اجلاسوں کیلئے شروع کی گئی انسداد تجاوزات مہم سے ہزاروں افراد بے گھر
نئی دلی 24مئی (کے ایم ایس) بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں اورسول سوسائٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ دارلحکومت نئی دلی اور جی 20 اجلاس کی میزبانی کرنے والے دیگر شہروں میں لوگوں کی جبری بے دخلی اور املاک مسمار کرنے کی مہم تیز کر دی گئی ہے جس سے ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نئی دلی میں ایک عوامی سماعت …
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ :نکسل باغیوں کے حملے میں 2 پیرا ملٹری کوبرا کمانڈوز زخمی
رائے پور 24مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک حملے میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو کمانڈوز زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دو نوں پیراملٹری کمانڈوز اس وقت نکسل باغیوں کے حملے میں زخمی ہوگئے جب ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ اور سی آر پی ایف کی کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن(کوبرا) کی مشترکہ ٹیم نے پسنار اور ہیرولی گائوں میں تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ …
تفصیل۔۔۔بڑی تعداد میں بچوں کی اموات کے بعدبھارت نے کھانسی کے شربت کی برآمد سے قبل ٹیسٹ لازمی قراردیدیا
بھارتی ساختہ کھانسی کے شربت سے انڈونیشیا ، گیمبیا اور ازبکستان میں بچوں کی موت واقع ہو گئی تھی نئی دلی 24مئی (کے ایم ایس) انڈونیشیا،گیمبیا اور ازبکستان میں بھارت کے بنے ہوئے کھانسی کے شربت سے نچوں کی اموات کے بعد بھارت میں مودی حکومت نے کھانسی کا شربت بنانے والی کمپنیوں کے لیے اپنی مصنوعات کی برآمد سے قبل نمونوں کی جانچ کروانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ …
تفصیل۔۔۔جھار کھنڈ: بھارتی سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے اہلکار کی خودکشی
دھنباد 24مئی (کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست جھارکھنڈ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے ایک اہلکار نے خودکشی کرلی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے 29سالہ اہلکار جے سنگھو نے ریاست کے ضلع دھنباد کے جوراپوکھر پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع اپنے کرائے کے مکان میں خو کو پھندہ لگا کر خودکشی کی ۔جے سنگھو مغربی بنگال کے علاقے میدنی پور …
تفصیل۔۔۔مغربی بنگال:بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کا دوران حراست ایک مسلمان پر وحشیانہ تشدد
کولکتہ 24مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بھارتی بارڈرسیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے دوران حراست ایک مسلمان جوہر الاسلام کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف اہلکاروں نے 30سالہ مسلمان جوہر الاسلام کو صاحب گنج شہر میں اس کے گھر سے گرفتار کیا اور حراست کے دوران اس پر وحشیانہ تشدد کیا۔انسانی حقوق کی کارکن کریٹی رائے انڈین نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن …
تفصیل۔۔۔