چھتیس گڑھ27مئی(کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں ایک حملے میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف کے دو کانسٹیبل وکاس سنگھ اور مانلیک رام اس وقت ایک حملے میں شدیدزخمی ہوگئے جب بی ایس ایف اور ڈسٹرکٹ فورس(ڈی ایف)سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے ریاست میں ضلع کانکیر کے ارپنجھور، پکھنجور، چھوٹے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت تحقیقاتی ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے ،سروے
نئی دہلی 27 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں تقریباً 50 فیصد افراد نے رائے دی ہے کہ نریندر مودی کی حکومت سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) جیسی تفتیشی ایجنسیوں کا غلط استعمال کررہی ہے جس میں سیاسی حریفوں کو ہراساں کرنا بھی شامل ہے۔ اس بات کا انکشاف مودی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر ”سی ووٹر“ نامی …
تفصیل۔۔۔تامل ناڈو: بی جے پی رہنما کا ہسپتال میں باحجاب ڈاکٹر کو دیکھ کر ہنگامہ
چنائی 27مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی )کے ایک رہنما نے ہسپتال میں ایک باحجاب خاتون ڈاکٹر کو دیکھ کر خوب ہنگامہ کیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تامل ناڈو کے ضلع پٹنم کے سرکاری پرائمری ہیلتھ کیئر میں ایک مسلمان خاتون ڈاکٹر جنت فردوس نے ڈیوٹی کے دوران حجاب پہن رکھا تھا ۔ بی جے پی رہنما بھونیشور کو ڈاکٹر …
تفصیل۔۔۔کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے 9سالہ دور اقتدار کو ناکامی اور بدحالی کے سال قراردیدیا
نئی دلی26 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کو 9سال مکمل ہونے کے موقع پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ناکامی اوربدحالی کے 9سال قراردیا ہے۔ کانگریس نے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ مودی حکومت کی وجہ سے ملک کے عوام کے مصائب کے 9سال مکمل ہو چکے ہیں ۔ ٹویٹ میں مودی حکومت کے دور میں ملک میں …
تفصیل۔۔۔آسٹریلیا: مودی کے دورے کے دوران پارلیمنٹ میں ”بی بی سی‘ ‘کی دستاویزی فلم دکھائی گئی
سڈنی26مئی (کے ایم ایس) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دور ہ آسٹریلیا کے دوران آسٹریلوی پارلیمنٹ میں 2002کے گجرات مسلم کش فسادات کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش کی گئی۔کشمیر میڈیاسرینگر کے مطابق نریندر مودی دو روز قبل آسٹریلیا کے دورے پر تھے ۔ انہوںنے سڈنی میں اپنے ہم منصب Anthony Albaneseکے ساتھ دو طرفہ معاملات پر بات چیت کی اور عین اسی …
تفصیل۔۔۔نیورسٹیوں نے 5بھارتی ریاستوں کے طلباءکے داخلے پر پابندی عائد کر دی
سڈنی26مئی (کے ایم ایس)آسٹریلیا کی کئی یونیورسٹیوںنے دھوکہ دہی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر پانچ بھارتی ریاستیوں کے طلباءپر پابندی عائد کر دی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وکٹوریہ یونیورسٹی، ایڈتھ کوون یونیورسٹی، ٹورینس یونیورسٹی اور سدرن کراس یونیورسٹی نے گزشتہ ماہ ایجوکیشن ایجنٹس کو ہدایات بھیجی ہیں کہ وہ پنجاب، ہریانہ ،گجرات ، اترا کھنڈاور اترپردیش کے طلباکی بھرتی نہ کریں۔ اب وکٹوریہ میں فیڈریشن یونیورسٹی …
تفصیل۔۔۔تلنگانہ :ہندوتوا ہجوم کا مسلمان ہوٹل پر حملہ، مالک اور اس کی حاملہ بہن پر تشدد
حیدرآباد26 مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندوتوا ہجوم نے ایک مسلم ہوٹل پردھاوا بول دیااور ہوٹل مالک اور اس کی حاملہ بہن کو شدیدزدوکوب کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور بجرنگ دل کے غنڈوں نے ریاست کے علاقے نرساپور میں ”جئے شری رام“ کے نعرے لگاتے ہوئے ہوٹل …
تفصیل۔۔۔راجستھان: ہندو تواغنڈوں نے حاجیوں کی بس پر حملہ کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا
جے پور 26مئی (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست راجستھان میں ہندو توا غنڈوں نے عازمین جج کو لے جانی والی ایک بس پر حملہ کر کے انہیں مار پیٹ کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں خواتین سمیت کئی حاجی زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ ریاست کے علاقے کوٹہ میں بدھ کی شام پیش آیا۔بس حاجیوں کو لیکر ریاست کے دارلحکومت جے پور کے ہوائی …
تفصیل۔۔۔منی پور میں تازہ تشدد : ایک شخص ہلاک، مکانات نذر آتش
امپھال26 مئی (کے ایم ایس) شورش زدہ شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور میں تازہ نسلی تشدد کے نتیجے میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست میں ابھی تک تشدد سے کم از کم 70 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں۔ میانمار کی سرحد سے متصل ریاست میں تقریباً 2000 …
تفصیل۔۔۔گروپ 20 اجلاس سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر مزید اجاگر ہوا، سویڈش سکالر
سٹاک ہوم 25 مئی (کے ایم ایس)سویڈن میں مقیم بھارتی نژاد سکالر اشوک سوین نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں گروپ 20 اجلاس کیوجہ سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر مزید اجاگر ہوا اور اسکا وہی نتیجہ نکلا جو 370 کی منسوخی کا نکلا تھا ۔ اشوک سوائن نے اپنے ٹویٹر اکاو¿نٹ پر لکھا”سری نگر میں گروپ 20 اجلاس کے انعقاد نے بھارت کی پوزیشن مضبوط نہیں …
تفصیل۔۔۔